@prince.zubairr: نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️ نیلم آزاد کشمیر کی ایک خوبصورت وادی ہے جہاں سالانہ لاکھوں سیاح پاکستان بھر سے سیر کے لئے تشریف لاتے ہیں وادی نیلم میں خوبصورت جھیلیں بلند پہاڑ دودھیا پانی کے ندی نالے اور جھرنے آبشاریں ہیں تاریخی مقامات میں دو ہزار سال قبل کی شاردہ یونیورسٹی کے آثار موجود ہیں مورخ لکھتے ہیں کہ شاردہ درسگاہ میں تشنگان علم اپنی پیاس بجھانے دور دور سے آتے تھے شاردہ یونیورسٹی ہندوؤں کے لئے خاص مقام رکھتی ہے بھارت میں شاردہ نام سے یونیورسٹی تعمیر کی جاچکی ہے یہاں مشہور مندر تھا اس کے علاوہ مورخ لکھتے ہیں کہ دریائے نیلم شاردہ پیٹھ میں ہندو دیویںاں اشنان کرتی تھیں وادی نیلم کی مشہور جھیلیں رتی گلی، چٹہ کٹھہ، سپون لیک، پتلیاں لیک مائی ناردہ مشہور ہیں مشہور وادیاں، بابون ویلی شونٹھر ویلی گریس ویلی مشہور گاؤں چلہانہ ، باڑیاں ،بانڈی ،جورا، کنڈلشاہی ، کٹن ، آٹھمقام کیرن،اپر نیلم ،دواریاں ، شاردہ ،کیل ، اڑنگ کیل تاؤبٹ وغیرہ ہیں ♥️ بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️ . . . . . . . #khawajaishtiaqahmed #kashmir #TouristPolice #ajktouristpolice #tourism #beautiful #beauty #kashmirbeauty #neelumvalleykashmir #beautiful #tourismandarchealogydepartment #viralvideo #viralreels #tourist #tourism #explorepage #mountainview #snow #arangkel #viralpost #chittakhata #kashmirvalley #visitkashmir #NeelumValley #karen #kashmirtourism #Taobat #touroperatorinpakistan #lake #RattiGaliLake