@aonabbasbuppi: ضلع خانیوال کی پولیس کا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خانیوال میں منعقدہ ورکرز کنونشن پر دھاوا۔ صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی سمیت دیگر قیادت کا اسٹیج پر گھیراو جاری۔۔ شرکاء کے عمران خان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے۔ #AonAbbasBuppi #PresidentPTISP @PTI OFFICIAL #foryoupage