@talhaafridi__19: میں ہمیشہ انتظار کی کفییت میں مبتلا رہتا ہوں 🥹 پتہ نہیں کیوں جسے مجھے کچھ ہونے کا انتظار ہے جسے وہ ہو جائےگا تو میں مسرت پاؤگا سوچتا ہوں یہ ہوجائگاوہ ہو جائگا تو اس احساس کو قرار ملے گا —— جسے بچہ ماں کو دیکھے تو خاموش ہوجاتا ہے جسے مہینوں بھوکا کھانا کھا لیتا ہے جسے مومن کعبہ کو دیکھ کر ساکت ہو جاتا ہے ۔۔ اور یہ احساس ختم نہیں ہو رہا 🥹 شائد بنوع انسان ازل سے الجھا ہوا ہے۔۔ عید مبارک 😓 سپیشلی اپکوں 🥀

TalhaAfridi_19
TalhaAfridi_19
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 June 2024 09:39:10 GMT
871
169
20
0

Music

Download

Comments

To see more videos from user @talhaafridi__19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About