@vukhanhnhi2102:

꧁꧂ 🇻🇳 Soái Ca 🇻🇳꧁꧂
꧁꧂ 🇻🇳 Soái Ca 🇻🇳꧁꧂
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 21 June 2024 13:22:34 GMT
280200
543
3
38

Music

Download

Comments

gristzun5
gris :
😳😳😳
2024-06-25 02:09:13
1
user3fnfcp9mvq
แสงจนทร ชยนตย :
🥰🥰🥰
2024-06-22 05:27:00
1
thodienlanhut
Nguyễn Quốc Quí :
nguy hiểm lắm bồ đừng lm vậy khuyên thật
2024-06-22 00:14:52
1
To see more videos from user @vukhanhnhi2102, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتی: دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی خوبصورت پھول یا اسکی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یا کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا ۔ جب جب تمہیں یاد کرتی ہوں میرے دل میں پہلے دن کی طرح کچھ چبتا ہے وہان کوئی اندیکھی  تکلیف ہے جب تم سے ملوں گی تو تمہیں بتاوں گی میں نے تمہارا انتظار ایسی کیا جیسے قیدی رہائی کا کرتے ہیں میں تمہیں ایسے دیکھوں گی جیسے صحراؤں کے بچے پہلی بار سمندر دیکھتے ہیں جیسے غریب کے بچے اپنا پسندیدہ کھانا دیکھتے ہیں میں جب تمہیں یاد کرتی ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں انسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے اس وقت میرا دل کرتا ہے کہ میں انکھیں بند کروں اور تم میری انکھوں کے  سامنے آجاو اور پھر میری سکون سے جان نکل جائے  . . . . #cattocatto6 #viewsproblem😭 #tiktokunfreezemyaccount #foryoupage #creatorsearchinsights

About