@ehsaas.02: یا ربـــی ____!!! میرے بس میں ہوتا تو میں لوگوں کا ہاتھ پکڑ پکڑ کر تیرے راستے پر لاتی 💔, اور میں انہیں بتاتی تیرے ساتھ ذندگی کتنی خوبصورت ہے❤️ , تیرے لیے جینے میں کتنا سکون ہے یا ربی !❤️ ہمیں اپنی طرف اس حالت میں لوٹانا کہ تو ہم سے راضی ہو ... آمین یا رب العالمین🤲🏻