@tanha_safar78: جانتے ہو یارو -------!! کیا کہتی تھی وہ، وہ مجھے کہتی تھی کہ خود کو کبھی اکیلا نہ سمجھنا تمہیں جب بھی میری یاد آئے ...... حکم کرنا بس اسکے یہ لفظ ... میری ہمت کو مضبوط کرتے تھے... اور میں کہتا تھا کے کیا ہوا جو وہ میرا نصیب نہیں بن سکتی... میں اسکی محبت تو ہوں نہ ، اور عمر بھر اسکے دل میں رہوں گا... وہ یہ کہنے والا شخص ہی مجھے زندگی کے تمام اندھیروں کے سپرد کر گیا اور آج جب جب اسکے لفظ اسکی ہمدردیاں مجھے یاد آتی ہیں تو باخدا ------!!!! میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، اسکو رات کی تاریکی میں آوازیں دیتا ہوں پوچھتا ہوں کے تم کہاں ہو کہ آج میں اس قدر صرف تمہاری فرضی محبت کی وجہ سے جس اذیت سے گزار رہا ہوں کے آج تم کہاں گئی۔ ہو... وہ باتیں وہ الفاظ شاید وہ بھول بھول گئی سب پر میں دن رات اس وسوسوں کا شکار ہوں چاہ کے بھی وہی دنیا کے مال و کام میں دل نہیں لگا پا رہا ..... میں اس گمان میں تھا کہ فقط ہے میری محبت کی وارث میں آج پاگلوں کی طرح بے انتہا اور بے بنیاد سوالات میں جی رہا ہوں اور رب کے آگے اس ڈر سے نہیں جاتا کے تم کو اسکی ازیت اور اسکے آنسوؤں کا حساب دینا پڑے گا اور جانتی ہو کے ہزاروں لوگوں کی بھیڑ میں ہزاروں کے ہزاروں لوگ ہی تمہارے جیسے منافق لگتے ہیں... ایک بضدل کی محبت میں خود کو اکلوتا وارث ہوتا سمجھنے والا آج سب رشتوں سے نفرت اور کوفت محسوس ہوتی ہے 😳💔 #fypシ #fypシ゚viral #foryourpage #aestvideos videos #grow_account💯 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage

Marhoom Ki Yaadein
Marhoom Ki Yaadein
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 July 2024 20:59:11 GMT
241
74
9
0

Music

Download

Comments

darakshah32
𝓞𝓷𝓵𝓲𝓷𝓮𝓑𝓲𝔃𝓜𝓪𝓼𝓽𝓮𝓻 :
😭😭
2024-07-24 06:42:13
2
fizaa29
fizaa :
😔😔😔😔😔
2024-09-03 18:01:37
1
punjabijutti498
QuEEn JuTTi :
😳😊😊😁
2024-08-11 07:43:43
1
user747897050
🍂❤️🫀Allah ki Aman🤲🦋🍁🍂 :
kasy hite hain wafain
2024-08-02 06:54:30
1
syeda.shah223
Syeda Shah :
Kouch logo ka waaf sy koi wasta nai hota
2024-07-21 10:12:08
1
khan70957
khan :
🥰🥰🥰
2024-07-21 05:08:26
1
To see more videos from user @tanha_safar78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About