@tea_lovers_2: انائیں زِندہ ہو جائیں تو مُحبتیں مر جایا کرتی ہیں۔ #4u #fypシ゚ #dosti #flavours #restaurant #flavoursrestaurentkamalia #sadvideo #nfak #tiktokteam #growmyaccount #چائے۔کے۔دیوانے
@Anu..:تمہیں اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ میری جان اک دن تو ہونا تھا۔۔۔۔۔۔۔
2025-08-26 19:11:11
1
Muhammad Farooq Ali :
جب انسان کی انائیں اس قدر مضبوط ہو جائیں کہ وہ اپنے دل و دماغ پر غالب آ جائیں تو محبت اور دل سے نکلنے والے جذبات اکثر دب کر رہ جاتے ہیں۔ اناؤں کی جیت کے باعث محبت کا احساس کمزور پڑ سکتا ہے اور انسان کے رشتے ناتوں میں دوریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
2025-05-24 20:47:47
2
Ch Ishtiaq Gujjar :
کبھی تمہارے کسی شوق پر کہا ہم نے کچھ
میری چاٸے پینے پر اتنے سوال خیر تو ہے