@m_w_a_p_sindh_.kmk.110: Syed Ali Raza Jani Shah 💕 سید ؤ سردار ! اے میرے سربراہ ، اے ہمارے دلوں کی دھڑکن آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو ❤️ آپ نے عقیدہ ولایتِ امیر المومنین ص کی معرفت سے آشنا کیا ، آپ نے سالہا سال سے سوئے ہوئے جہالتوں کے حصار سے قوم کو جگایا ۔ آپ نے مجھے حق و ناحق کا تمیز سکھایا ۔ آپ نے مجھے ظالم کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت دی۔ آپ نے مجھے مایوس ہونے نہیں اور حوصلہ افزائی دی۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے آمین 🤲 سردار محترم ، اے میرے سربراہ آپ کا شکریہ ۔ ہم ہمیشہ آپ کے مقروض رہے گے. #syedjanishah #happybirthday #viraltiktok #foryoupage #m_w_a_p_sindh_kmk #mwapsindh #syedjanishah