@jerry.doraemon: وہ محبت میں ماہر لڑکی میری بانہوں میں بانہیں ڈال کر مجھے بتاتی ہے جب روح خوشی سے جھوم اٹھتی ہے تو جسم رقص اختیار کرتا ہے . سچ ہے، اس کے ساتھ رقص کرتے ہوئے میں خود کو ندی کی طرح بہتا ہوا محسوس کرتی ہوں دل چاہتا ہے ساری دنیا کو اپنے سکون سے سیراب کروں جب وہ میرے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سڑکوں پہ آوارہ گردی کرتی ہے ہم ہر سڑک پر ایک بوسہ لیتے ہیں اور سڑک کا نام ..بوسے کے نام پر رکھتے ہیں شاہراہِ گردن کا بوسہ،شاہراہِ ہونٹوں کا بوسہ،شاہراہِ ماتھے کا بوسہ ،شاہراہِ گال کا بوسہ ...🙈😘❤#goviral #poetrystatus #burhan_tv #growmyaccount #goviral #foryourpage #trending #pppppppppppppppp #trendingvideo #goviral #sadlife #romance #goviral #trending #growmyaccount #trendingsong #viraltiktok #trends #poetrystatus #trends #foryourpage #goviral #trendingsong #poetry #goviral #goviral #trendingsong #burhan_tv #trending #growmyaccount