@itshahzaib50: وہ انا پرست تھا،اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا اس کے چبھتیے ہوئے لہحجے میں پیار بھی تھا وہ مجھے لکھتا تھا کہ منتظر نا رہوں۔۔۔لیکن اس کئ تحریر میں میں صدیوں کا انتظار بھی تھا وہ کہتا تھا نا روٹھو کہ منانا نہیں اتا میری ناراضگی پر لیکن وہ بےقرار بھی تھا میں شاید پھر نہ لکھتا اس کو اپنی خبر !! محبت کا بھرم رکھنا تھا ،کچھ دل بے اختیار تھا شاید یہی اس کا اندازِ محبت ہو !! وہ میرا ہمدم بھی تھا ،ستم گزار بھی تھا 🥹🥀❤️‍🩹#fyppppppppppppppppppppppp

💸
💸
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 November 2024 16:12:20 GMT
563
25
1
0

Music

Download

Comments

nomiwrite.2
♥♡Ⓝ🅾م🅰Ⓝ♡♥ :
🥰
2025-01-28 19:44:40
0
To see more videos from user @itshahzaib50, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About