کاش کوئی ایسا لڑکی مل جائے جس کا دل ٹوٹا ہوا ہو ایسی محبت کروں گی کہ سب بھول جائے گا کیوں کہ میں بھی ٹوٹ چکا ہوں🥺
2025-08-25 10:28:31
11
ع🌷🦋 :
I agree 💯😭
2025-10-25 18:05:58
3
𝐑𝐀𝐉𝐏𝐔𝐓 𝐁𝐇𝐀𝐓𝐓𝐈😎❣️ :
caption plz
2024-12-08 20:01:28
8
🔥 دانی Brand 🔥 :
hyyy jhon 😭💔
2025-10-04 17:21:04
1
🥀𝑆𝑦𝑒𝑑 𝑨𝒔𝒈𝒉𝒂𝒓💗 :
🥺تیـــــری ایکـــــ جهلــــــک کــــو تـــرس جــــاتا ہے دل مــــیرا°•😓
*
قسمتــــــ والــے ہـــیں وہ لــوگ جو روز تیــرا دیدار کرتے ہیں°•*_💝
2025-09-14 15:31:07
2
𝐇𝐔𝐒𝐍𝐀𝐈𝐍 :
مرد کی سخت ترین چیز اس کی آنکھیں ہیں جو قبرستان سے بغیر روئے لوٹ آتی ہیں لیکن من پسند عورت کی جدائی پہ چھلک جاتی
اگر انتظار کرنا عشق بھی عشق ہے
تو پھر آخری سانس بھی تیرے حوالے 😔💔
2025-10-25 15:31:42
1
Baloch 💔 :
اگر انتظار کرنا بھی عشق ہے تو پھر اخری سانس بھی تیرے حوالے
2025-10-29 06:45:44
2
𝐇ã𝐦z𝐢𝐢 سردار🍁 :
ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشی تم پر کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کسی نے کی تھی
2025-10-16 18:22:41
5
Angel Poetry :
search angel poetry
2024-12-05 03:03:21
8
𝐃𝒂𝒏𝒊_🇵🇰 :
میں نے کہا تمہارے بعد میرا کیا ہوگا*
*اس نے کہا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں*💔🍂🥺 *_
*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊💔🥺
2025-07-17 17:48:50
7
ZKㅤϟOFICIAL🖤 :
مرد کی سخت ترین چیز اس کی آنکھیں ہیں جو قبرستان سے بغیر روئے لوٹ آتی ہیں لیکن من پسند عورت کی جدائی پہ چھلک جاتی
@Ahmad 〽️❤️🩹:اگر انتظار کرنا عشق بھی عشق ہے
تو پھر آخری سانس بھی تیرے حوالے 😔💔
2025-09-08 12:50:28
1
~Haris🎊007~ :
Suno czn
اگر انتظار کرنا بھی عشق ہے 💔🏵️تو پھر آخری سانس بھی تیرے خوالے 🥹😭
2025-08-08 19:28:44
12
Muhammadshahbaz 🥀 :
دوستوں!
زندگی کے اس وقت میں ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہوں۔ گھر کا نظام سنبھالنے کے لیے مجھے فوری طور پر آمدنی کے کسی مناسب ذریعہ کی ضرورت ہے۔ میں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی لیکن گھریلو حالات دیکھ کر پڑھائی ترک کر دی۔ اس کے باوجود اللہ کا شکر ہے کہ ذہانت اور سیکھنے کی صلاحیت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہے۔ اگر کوئی پڑھائی لکھائی یا کسی اور شعبے کا کام مل جائے تو ان شاء اللہ اپنی محنت اور ایمانداری سے اسے بہترین طریقے سے انجام دے سکتا ہوں۔
کافی عرصے سے تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کوئی موقع نہیں ملا۔ اگر آپ میں سے کوئی بھائی یا دوست ایسا ذریعہ جانتا ہے جس سے میں ماہانہ 40 سے 50 ہزار کما سکوں تو برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
✨ میرا یقین ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور اللہ ہر کوشش کا صلہ ضرور دیتا ہے۔
✨ بس ایک صحیح موقع مل جائے تو انسان اپنی تقدیر خود لکھ سکتا ہے۔
یقین مانیں، آپ کی چھوٹی سی توجہ اور رہنمائی میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بڑی راحت کا سبب بن سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق اور زندگی میں بے حساب برکت عطا فرمائے۔ 🤲❣️🥰
2025-09-03 09:17:20
1
✿ • Q U E E N✿ᴳᴵᴿᴸ࿐ :
وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھـــول ہـــوں❤️🩹اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں عاشـــــق مون ہے
2025-09-29 15:55:18
5
Nₒ𝚝_Yₒᵤᵣ𝘴_ₐ𝘴𝓱ᵢᵣ🚩 :
:تیـــــری ایکـــــ جهلــــــک کــــو تـــرس جــــاتا ہے دل مــــیرا°•😓
*
قسمتــــــ والــے ہـــیں وہ لــوگ جو روز تیــرا دیدار کرتے ہیں°•*_
2025-10-01 09:07:20
1
Qurtuba_Uni_Confessions :
it's hurt when you're laying on bed and suddenly a wave of Loneliness hits you and all you can is lay in your own thoughts
2025-09-18 17:28:57
0
SK Nasar 914 :
:اگر انتظار کرنا بھی عشق ہے
😔 تو پھر اخری سانس بھی تیرے حوالے
2025-11-01 18:05:51
1
rose🥀 :
تیـــــری ایکـــــ جهلــــــک کــــو تـــرس جــــاتا ہے دل مــــیرا°•😓
*
قسمتــــــ والــے ہـــیں وہ لــوگ جو روز تیــرا دیدار کرتے ہیں°•*_
2024-12-08 13:06:05
46
user46722459332 :
عبــــادتوں میــــں مصــــروف ہیں سبھــــی لــــوگ آج کــــل*
*_دلــــوں کو توڑ کر سجــــدوں میــــں رویا جــــا رہا ہــــے🤕🥺