@ehsaas.02: محبت اور دلاسہ دینا ایک فطری عمل ہے۔ وہ انسان جو نرم دل ہو، جو آپ سے کہے "فکر نہ کرو اپنا خیال رکھنا اور "مجھے اپنی خبر دیتے رہنا وہ جو آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھے، آپ کے بالوں پر محبت سے ہاتھ پھیرے، اور جب آپ کو روتا دیکھے تو آپ کو اپنے گلے لگا لے اور تسلی دے۔ وہ جو ہمیشہ پوچھے سب ٹھیک ہے نا؟ اور کہے آرام سے بتاؤ، جلدی نہ کرو وہ جو آپ کو تسلی دے کہ کچھ بھی ہوا ہو سب ٹھیک ہو جائے گا، سب سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ آپ خیریت سے ہوں۔ ایسا انسان واقعی خدا کی نعمت ہے ہر کوئی یہ صلاحیت نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ اندر سے متاثر ہونے کے باوجود سرد مہر اور بے حس ہوتے ہیں وہ نہ دلاسہ دینا جانتے ہیں، نہ تسلی دینا، نہ سننا۔ وہ کسی کے غم اور پریشانی کے اندر جھانک کر آپ کو اپنی بات کہنے اور دل ہلکا کرنے کا موقع نہیں دیتے۔ یہ نرمی اور محبت ایسی چیز ہے جو انسان کے ساتھ پیدا ہوتی ہے، جیسے اس کی آواز، شکل، اور رنگ۔ یہ وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے اور اس کے کردار کا حصہ بن جاتی ہے۔

Nayaab♡Log
Nayaab♡Log
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 23 December 2024 04:34:20 GMT
97
37
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ehsaas.02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About