@its_ak877: لوگ آپ کو اُس وقت نہيں ملتے جب آپ اکيلے ہوتے ہيں ، لوگ آپ کو اُس وقت ملتے ہيں جب وہ اکيلے ہوتے ہيں#unfreezemyacount #unfreezemyacount #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #unfreezemyacount #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #unfreezemyacount #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #foryoupage #unfreezemyacount #viralvideo #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount
Ak
Region: PK
Sunday 16 March 2025 17:41:08 GMT
Music
Download
Comments
Mian Anas 🚩 :
ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا؛❤️🩹
2025-03-17 04:35:29
70
Maan🚩 :
وقت نہیں روکتا پر کچھ لمحے اور رویے ہمیشہ یاد رہتے ہیں
2025-03-16 18:05:10
62
☾︎𝑭🎀𝑨☽︎ :
سب کے ساتھ اچھے رہوگے تو روتے رہوگے
جو جیسا ہوا سکے ساتھ وسیے ہی رہو🙃
2025-03-17 03:53:14
41
M🚩 :
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں🙂
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے💔
2025-03-17 18:49:31
41
𓆩𝑨𝗵𐌼ēԀﮩ٨ـﮩ˚𓆪ꪾ :
لوگ آپ کو اس وقت نہیں ملتے جب آپ اکیلے ہوتے ہیں. لوگ آپ کو اس وقت ملتے ہیں جب وہ اکیلے ہوتے ہیں 🥀
2025-03-17 01:06:21
32
ایمان ✨ :
دعا ہے اسے کبھی چوٹ نہ آئے
میرا یار گرا ہے میری نظروں سے🙃
2025-03-17 11:35:45
23
خمیازہ🍁 :
:تم میرے مشکل ترین الوداع تھے🖇️تمہارے بعد مجھے صبر کا تعویز پہنایا گیا⚰️
2025-03-17 00:53:04
18
Syco :
@syco♥︎:مقدر میں کہاں ہوتی ہے محبت جن سے ہو جائے
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
2025-03-17 16:21:00
15
𝙐𝙎𝙀𝙍 𝘿𝙄𝙀𝘿⚰️ :
مر چکا ہے دل لیکن زندہ ہوں میں!!
چنا تھا تجھے اپنے انتخاب پر شرمندہ ہوں میں!!❤️🩹
2025-03-17 14:28:24
15
ح ر م🥀 :
اور پھر یہ حیات ، تاحیات تھوڑی ہے!
2025-03-17 11:49:55
12
🥀 مریم 🥀 :
ও
اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند رکھو
ہر صورت پر مر جانا توہین وفا ہوتی ہے
” ❤️🥰🖇️🌷
2025-03-17 15:57:17
9
آوارہ 🫡 :
اب دعا بھی نہیں مانگتا اُس کے لیے 🙃
جسے میرے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا 💔🔥
2025-03-17 23:57:32
8
𓍯𓂃𝙉𓏧♡ᯓᡣ𐭩 :
پہلے پہل تو اس سے بچھڑ نے کا خوف تھا
بچھڑے تو لگ رہا ہے کوئی بلا ٹلی ۔۔۔۔۔۔۔!!
2025-03-17 15:42:13
7
𝐄𝐌𝐀𝐘𝐲♡.. :
uffff🥺🔥🔥🔥
2025-03-17 10:02:12
7
🇫🇷ᴹᶤʳᴴᴬ.🪽 :
Ek friend chaiya mujy
2025-03-17 21:20:02
7
ف-🚩 :
قربانیاں وہاں دیجیئے جہاں اُنکی ضرورت ہو دن کے وقت دیا جلانے سے دیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔
2025-03-18 22:59:49
7
>ABDULLAH< :
aj Mery friend ki death ho Gai 😭😭😭 please pray for him ☹️😭😭
2025-03-17 08:48:57
7
روح پوش🤍🍂🕊️ :
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
2025-03-17 18:11:14
7
ℳℴℴ𝓝 🌙 :
اور کچھ دن اتنے خوبصورت ھوتے ہیں کہ اپ کو ھمیشہ یاد رہتے ہیں 🍂✨
2025-03-18 15:53:59
6
عظیم💬 :
💔AK💔
2025-03-16 18:43:02
6
MiNOO❤️ :
wahh ji wahh 🥺🙌🏻
2025-03-17 00:48:31
6
itx_muslim girl..ツ♥️😇BA :
why I'm smiling at these lines 🫠😂❤️🩹
2025-03-18 16:58:58
6
۲۵ :
save option🙏😭😭
2025-03-17 20:37:41
5
Muskan fatima :
hyee deep lines
2025-03-17 19:39:47
5
🅕❤️🩹🅛 :
اپنی تو خیر لیکن مجھے یہ دکھ کھائے جا رہا ہے
میں تمیں بھی دکھ کے سوا کچھ نہ دے سکا!!
🤌🥲🌚
2025-03-17 19:25:41
5
To see more videos from user @its_ak877, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2025 TikWM. All rights reserved.