@tanhazabi012: part. 173...دیکھا پلٹ کے اس نےکہ حسرت اسے بھی تھی ہم جس پہ مر مٹے تھے محبت اسے بھی تھی چپ ہوگیا تھا دیکھ کر وہ بھی ادھر اُدھر دنیا سے میری طرح شکایت اسے بھی تھی یہ سوچ کر اندھیروں کو گلے سے لگا لیا راتوں کو جاگنے کی عادت اسے بھی تھی وہ رو دیا مجھ کو پریشان دیکھ کر اس دن کو میری ضرورت اسے بھی تھی #foryou #tanhalrka#fyp #zabiieditx72 #urdupoetry #viewsproblem #favtlines