@wais_writes_: رابطہ نہ رکھنے سے یہ تو مان سکتا ہوں گفتگو نہیں ہو گی گفتگو نہ ہونے سے کیا یقین ہے تم کو آرزو نہیں ہو گی ؟ جستجو نہیں ہو گی ؟ کیا تمہیں یہ لگتا ہے دل تمہیں بھلا دے گا کوئی بد دعا دے گا دل تمہارا ہو کر بھی اور کو جگہ دے گا ؟ کیا تمہیں یہ لگتا ہے ؟ وقت کی روانی میں اس جہانِ فانی میں تو نہیں تو لاکھوں ہیں جن کو دیکھ کر یہ دل پھر سے مسکرائے گا تم کو بھول جائے گا یاد بھی نہیں ہو گا کوئی ایک ایسا تھا جس میں جان تھی اپنی جس پہ جان دیتے تھے جو کسی کا ہو کر بھی بس فقط ہمارا تھا تم اگر یہ سمجھے ہو گفتگو نہ ہونے سے کچھ بھی ایسا ممکن ہے یہ تمہاری غلطی ہے پیار کی کتابوں میں عشق کے صحیفوں میں اک مثال بھی ایسی تم نہیں دکھا سکتے جو دلیل دیتی ہو سلسلہ محبت کا رابطوں سے قائم ہو.........؟ 🥹💔😕🥀 . . . . #wais_writes #fypシ #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہاں آسان ہوتا ہے ؟
2025-03-30 08:03:53
43
💫αɳεεφα µɱε૨💫🖤 :
caption plzzz
2025-03-31 16:52:05
0
ahsanullhaq5 :
qawali name?
2025-04-01 17:06:28
2
بنت حوا 🕊️ :
plxx captain
2025-04-04 07:58:36
1
Jawahira Hanif :
Caption plz
2025-04-01 15:38:13
0
toobaareejmalik :
save option on kr diya krin please nahi apka bill ana
2025-05-03 06:55:05
2
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 𝐑𝐄𝐇𝐌𝐀𝐍 :
رابطہ نہ رکھنے سے یہ تو مان سکتا ہوں گفتگو نہیں ہو گی گفتگو نہ ہونے سے کیا یقین ہے تم کو آرزو نہیں ہو گی ؟ جستجو نہیں ہو گی ؟ کیا تمہیں یہ لگتا ہے دل تمہیں بھلا دے گا کوئی بد دعا دے گا دل تمہارا ہو کر
2025-04-20 04:02:43
7
در بدر :
تھوڑی تھکن کہیں سے ادھار لی جائے
نیند آنکھوں میں اب اتار لی جائے
وہ ہیں پھول کی مانند اور ہم خار نما
خزاں ان سے چُرا کر اُنہیں بہار دی جائے
2025-03-31 19:04:25
6
Anaya Fatima#116 :
caption please
2025-04-01 17:03:22
0
αησηγɱσμʂ_ɢυяℓ🦋🔥 :
send me captain
2025-04-30 15:19:16
2
Iqra khan :
mujhe Nahin pata save option on Karen jaisay bhi please 🥺
2025-03-31 07:41:48
5
shery khan . :
that is the worst thing that we do to ourself
2025-04-01 15:09:39
4
Haya Sikander :
download options open plzzz
2025-04-07 18:21:47
3
Saddam bhatti :
caption plz
2025-04-02 10:05:33
3
Zirgy ❤️ :
save option plz😭
2025-04-18 17:16:29
2
Arain :
گمان ہوتا ہے خوشبو کی آبشار میں ہیں
ہم آجکل یوں مسلسل نگاہِ یار میں ہیں
نگاہ اسکی ہمیں بولنے نہیں دیتی
تمام لفظ کسی آنکھ کے حصار میں ہیں
2025-04-27 14:20:36
2
⚜️ MoaZaM ⚜️ :
خزائیں خود میں پالنا،اور بہاریں بانٹتے پھرنا کہاں آسان ہوتا ہے ۔
کمال❣️
2025-04-03 14:56:46
5
Muhammad Hasnain 👻 :
caption please
2025-04-21 17:21:40
2
To see more videos from user @wais_writes_, please go to the Tikwm
homepage.