@the_sumra: ایک لڑکا نہ جانے ایک وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے دکھ ،ماضی، فیوچر ، ماں، باپ، تعلیم سوسائٹی، دھوکہ، فراڈ، جھوٹ، سچ گناه، ثواب، حلال، حرام، بے چینی، جینا مرنا اور پتا نہیں کیا کیا۔۔ اگر اُس وقت بھی اُس کا من پسند اُسے اذیت دے تو وہ کیا کرے۔