@ifyboy248: Great vibessss

Ifeanyi Ifediba
Ifeanyi Ifediba
Open In TikTok:
Region: US
Monday 07 April 2025 03:57:37 GMT
324
19
4
4

Music

Download

Comments

iamkennedythorne
Kennedy💖 | God | Food | Tech :
This is epic
2025-04-07 23:20:21
0
iamkennedythorne
Kennedy💖 | God | Food | Tech :
@Who's Got Next Music
2025-04-07 23:20:30
1
iamkennedythorne
Kennedy💖 | God | Food | Tech :
🔥🔥🔥
2025-04-07 23:20:11
0
iamkennedythorne
Kennedy💖 | God | Food | Tech :
♥️♥️♥️
2025-04-07 23:20:16
0
To see more videos from user @ifyboy248, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں عشق کے رنگ میں اس طرح رنگی گئی کہ میرا اور محبوب کا فرق مٹ گیا۔ جہاں انسان کا “میں” مٹ جاتا ہے، صرف “وہ” باقی رہتا ہے۔ یہ پریم دراصل عشقِ الٰہی ہے، جو دل کو خود سے خالی کر کے ربّ سے بھر دیتا ہے۔ اے محبوبِ حقیقی (اے اللہ)! تو میری آنکھوں میں آ بسا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ پلکیں بند کر دوں تاکہ نہ میں کسی غیر کو دیکھوں، نہ کوئی غیر تجھے دیکھ سکے۔ “پلکیں” دراصل پردۂ دنیا ہیں، اور “آنکھیں” قلبِ مؤمن کی علامت۔ یعنی بندہ چاہتا ہے کہ دل اتنا پاک ہو جائے کہ اس میں صرف ذاتِ الٰہی کا جلوہ رہے۔ “پریتم” اللہ ہے، “ہم تم” بندہ و معبود۔ ظاہراً دونوں الگ ہیں، کہنے سننے میں دو! مگر جب دل دل سے جڑ جائے، نفس پاک ہو جائے، تو “دوئی” ختم، “واحدت” شروع۔ “راج سہاگ” عزت، نصیب، بخت سب محبوب کے ساتھ جڑے ہیں، جب محبوب (اللہ) مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے، اور جب وہ نہ ہو تو کائنات بھی بے معنی۔ جہاں ظاہری عبادت پیچھے رہ جاتی ہے، اور ذکرِ قلبی، حضورِ الٰہی کا عشق اصل عبادت بن جاتا ہے۔ یہ ترکِ رسم نہیں، بلکہ حقیقی عبادت کی بیداری ہے۔ اگر تو میرا ہاتھ چھوڑ کر جا رہا ہے، تو صرف تب میں یقین کروں گا کہ تو گیا، جب تو میرے دل سے نکل جائے۔ فراقِ الٰہی کی بلند ترین کیفیت، بندہ محسوس کرتا ہے کہ اللہ کا قرب چھن گیا، مگر دل سے وہ اب بھی وہیں موجود ہے۔ یہی “وصال کے بعد فراق” کی حالت ہے۔ میرا محبوب ہر جگہ ہے، اندر بھی، باہر بھی۔ اب میں نہیں رہا، صرف وہ ہے۔ “جوگنیا” وہ سالک ہے جو دنیا چھوڑ کر اللہ کے وصال کی تلاش میں نکلتا ہے۔ وہ ہر در، ہر دل، ہر شہر میں اپنے “پی” (محبوبِ حقیقی) کو ڈھونڈتا ہے۔ آخرکار جب اسے “پریم” (عشقِ حقیقی) نصیب ہوتا ہے، تو وہ خود محبوب کی صفت میں رنگ جاتا ہے۔ آخر میں فنا فی اللہ، بقا باللہ کا اعلان! “میں شیام بن گئی، میں محبوب میں فنا ہو گئی، یہ شرک نہیں، بلکہ توحیدِ عرفانی ہے! جہاں بندہ اپنی انا کو مٹا کر، اللہ کی صفات میں زندہ ہوتا ہے۔ یہ پورا کلام ایک روحانی ارتقا ہے ❤️ Ustad Nusrat Sb ne jin ki poetry ka intkhab kiya wo sab Allah ki taraf ishara hain 🌹💖 #Ustadnusratqawalis #nfakstatus #foryou_nfakfans #Prem_k_rang_me_aisi_doobi

About