یہ واقعہ بلکل میرے سامنے ہوا بات دراصل یہ تھی کہ ..... see more
2025-07-22 12:23:24
1
𓆩𝘜𝘳᭄𝘎𝘪𝘳𝘭𝘺𝘺𓆪🫧🌈💗 :
کُچھ دِن ساتھ رہنے کے بعد پھر ہمیں چھوڑ دِیا جاتا ہے
بُہت سارے زہریلے جُملوں کے ساتھ _______💔🙂
2025-06-04 02:45:38
0
🍂Itx Me SAGHAR🥀 :
رشک کرتے ہیں مجھ پر میرے احباب سارے سب کو مجھ میں اک شخص کمال نظر آتا ہے
لیکن میں جب بھی ہوتا ہوں آئینے کے روبرو تو مجھ کو اک ٹوٹا ہوا اداکار نظر آتا ہے
2025-04-09 07:15:57
5
Hᴇʀʀʏ ⸙ :
وہ بے وفا نہیں تھا اسے بدنام نہ کر
"غالب"
ہزار چاہنے والے تھے وہ کس کس سے وفا کرتا❤️🩹🥲
2025-04-08 10:23:23
124
kim_u_queen :
تیرے بعد ستارے تو بہت ٹوٹے مگر ہم سے کچھ مانگا نہیں گیا
2025-04-08 04:45:45
326
adnan sami 1786 :
🥀:کہتے ہیں کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگاڑ دیتے ہیں اگر وہ لوگ کم ظرف نکلیں تو بدلے میں ہماری انکھوں میں انسو اور دل درد سے بھر دیتے ہیں
2025-07-03 04:31:14
0
『мR𝕾𝖍𝖆𝖉𝖔𝖜 𝕳𝖋 𝕳𝖊𝖆𝖗t :
اُن کی صُحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو ، دے دے کے سہارا ٹوٹے💔
یہ عجب رسم ہے ،بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں ،دل بھی ہمارا ٹوٹے
2025-06-01 07:36:02
0
Løst Illusîoñ 💔😩 :
koi ye lines paste kr de yha I'll be thankful to you ❣️
2025-04-08 07:13:25
25
༺☆Fᤂ𝒊𝗿ÿᴾ𝗿𝒊𝚗cₑᔆᔆ☆༻ :
یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے !💔😭
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے!😔💘
کبھی ملے خدا تو پوچھنا !!!!🙃🖤
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ہے!😔💔
2025-06-02 11:08:49
0
Allah ta Raheem ye :
تیرے بدل جانے کا دکھ نہیں میں بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
2025-04-08 08:22:25
83
Tan Theta :
aaj agar galib zinda hote toh fir mar jaate😂
2025-05-27 18:04:53
0
Kainat9809 :
Hasbend hota to eidi milti😫
2025-06-04 06:44:22
1
Manzar ,💯🫀 :
یہ واقعہ بالکل میرے سامنے ہوا بات دراصل یہ تھی کہ .....see more
2025-04-08 10:57:29
161
بنت حوا 🍂 :
hyeeeee🥺😩🙏
2025-04-08 05:03:06
122
علیزہ🚩 :
Type 1 Time Allah🥀😔
2025-04-08 07:59:08
161
Mحsiن 😍 :
:بڑی زور سے ہنسا میں بڑی مدتوں کے بعد
اج بھی کسی نے کہا میرا اعتبار کر