:نفرت نہیں ہے تم سے پر اب محبت بھی نہیں
بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے پر اب ملنے کی چاہت 😭😭😭بھی نہیں 💔🙂
2025-04-18 06:49:35
13
Dipty :
Gee
2025-04-16 20:49:43
11
NFAK🥰 :
❤❤ عشقِ نصرت معیارِ زندگی ❤❤
2025-04-17 06:33:28
9
M ABDULLAH :
🥰🥺 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🥰🥺
2025-05-20 15:29:01
6
🫀☕بلوچ 👑 ♡⃝🖤 :
فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی ۔!
تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ ،۔۔
بات ایسی ہے کہ پھر دہرائی نہیں جائے گی ۔!💔
بلوچ رائٹ ✍️🏵️
2025-05-19 05:09:12
4
Aruba :
hayy
2025-04-17 15:34:36
4
»{«علی_______رائٹس»}« :
عنقریب ہم منظر عام سے ہٹنے والے ہیں عین ممکن ہے کہ کچھ نگاہیں ہمیں ڈھونڈا کریں گی
✍️{»علی_______رائٹس«}✍️