@mr.asad_53: میرے پاس تم ہو sad video clip انسان جب بھی کسی سے نیا تعلق بناتا ہے تو بہت جذباتی اور خوش بھی ہوتا ہے لیکن یہ جذبہ کچھ دنوں کے بعد ہی ختم ہو جاتا ہے اور ساتھ میں خوشی بھی اس میں کچھ لوگ اپنی زندگی تباہ کر جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کو فرق ہی نہیں پڑتا اور نئے راستوں پہ چل نکلتے ہیں لیکن نئے راستوں پہ چلنے والوں کے ساتھ ہمیشہ وہی ہوتا ہے جو انہوں نے دوسروں کے ساتھ کیا ہو۔ اور ہاں شاید اسی کو مقافات عمل بھی کہتے ہیں۔ #Foryou #growaccount #viralvideo #foryoupage #tiktokislove #viral #fyp #CapCut