@pakistanleaderparty: اتنا کچھ تو عمران نیازی نے اس قوم کیلیے کیا لیکن پھر بھی یہ قوم عمران نیازی کی قدر نہیں کررہی پھر کہتے ہیں تبدیلی نہیں آرہی۔۔۔۔۔۔
عمران خان اس دنیا کے قابل نہی یا اللہ اس کو اپنے پاس بلا لے
2025-04-24 03:31:13
2544
saleemkhanabro786 :
hahahaha
2025-06-04 13:20:57
0
Dr majid :
hahaha
2025-05-14 18:16:42
0
🇵🇸Mr Muzamil🇵🇸 :
خدا کی قسم آج پورے پاکستان کو یقین ہو گیا PTI والے 100 فیصد غدار ہیں پاکستان کے💯💯💯💯
2025-05-11 08:02:50
272
asad :
T L P zindaabd
2025-04-24 04:22:32
260
sabir baig :
عمران خان سأٔئیکل بہت تیز چلاکر وزیراعظم ہاوس جاتاتھا۔
2025-04-24 04:55:53
632
user12777106592130 :
IMF se Qarza aisa liya
2025-05-16 05:10:36
0
💥_Mr_😇_ZulqerNain_🌟 :
:اس جنگ نے ہمیں بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ملک دشمنوں کا ایک گمراہ ٹولا ہے۔ عمران خان جنرل عاصم منیر کے پیروں کی خاک برابر بھی نہیں۔
2025-05-10 17:36:19
91
bukhari :
سب سے بڑا تو شعور دیا جو ماں باپ بھی عمران خان کے خلاف بات کرے اولاد اس کو گھر سے نکال دیتی ہے اس سے بڑا شعور اور عمران خان کیا دے سکتا ہے اپنے ملک کی فوج ہی کے خلاف کر دیا اس سے بڑا شور اور عمران خان
2025-04-24 04:57:47
167
Ali Bawa :
اللہ پاک ان نیک کاموں کے صدقے عمران خان کو اپنے پاس بلا لے امین بولو
2025-04-24 21:58:38
108
Bahrain waly🇧🇭✌🏻👑 :
koi comment abi tk nae aya great leader khan😂
2025-04-24 08:26:03
54
RAJPUT 😇 :
😁مجھے ڈر ہے کہ کہیں بھارت پاکستان کے اڈیالہ جیل پر حملہ کر کے ہمارا ثقافتی کھوتا نہ مار دے😁
پاک ارمی زندہ باد 🇵🇰
2025-04-26 07:36:28
408
jutt_Bhader :
بڑوا خان ملک و قوم کے چار سال ضائع کیے اور دوسرا 15 سال پیچھے لے کے چلا گیا چور
2025-04-24 03:06:55
311
𝐒 ♡︎ :
:خدا کی قسم آج پورے پاکستان کو یقین ہو گیا PTI والے 100 فیصد غدار ہیں پاکستان کے
2025-05-10 01:53:43
320
xtilish_prince :
جی بھائی جان اِس قوم کو خان کی قدر نہیں ہے.. بس دعا ہے رب اُسے اوپر اٹھا لے... 😢
2025-04-24 09:31:42
55
🥰Sultan shah🥰 :
Pitna Ta💯
2025-05-15 20:37:48
0
Saba Hanif :
😂😂😂
یا اللہ تو جلد سے جلد اس کو اپنے پاس بلا لے
2025-04-24 10:39:50
100
jamal hussan :
Only TLP♥️
2025-04-24 13:51:25
26
Malik jameel Joya 2481 :
عمران خان کی تعریف کر رہے ہو یا برائی پتہ نہیں چل رہا ہے 😁
2025-05-11 05:16:58
48
Punjabi kurri 🌛🙋 :
یہ بیچارے عمران فتنے کو رہا کرانے کے لئے ہی لڑتے رہ گئے اور ہم نے جنگ بھی جیت لی😁
2025-05-12 02:11:35
145
Islamic Heart :
عمران خان نے اسلام وفوبیا کے بارے میں جو کام کیا؟مودی کو دہشت گرد اور آر۔ایس۔ایس کا نمائندہ کرار دیا؟کروانا میں لوگوں کی مالی امداد رکھی؟
سکولوں میں سنت نبوی اور اسلامی تعلیمات کو لازمی کراردیا؟اپنی دولت پاکستان میں لے کر آیا؟صحت سہولت کی انشورنس دی؟پولیس کانضام اچھا کرنے کوشش کی؟
نمک ہرام بننے میں دیر نہیں لگتی۔ہم پاکستان اور پاک آرمی کے ساتھ ہیں ليکن اللہ پاک عمران خان کو عزت دے اور مددکرے۔آمین۔
2025-05-15 23:29:57
0
Sufiyan Sajid :
چوروں نے تمہں کیا دیا
2025-04-24 13:18:42
8
ustadarifnadeem2555 :
na ro yar sab theek ho jye ga
2025-05-16 04:44:59
0
Arif ktk :
اگر جنگ ہو گئی تو وسائل بچانے کیلئے جیلوں میں موجود قیدیوں کی قید کا عرصہ بڑھانا چائیے
2025-04-24 06:08:52
29
Ⓜ️🅰️☔️🆔️ :
مجھے تو ڈر ھے کہیں بھارت اڈیالہ
پر حملہ کرکے ہمارا ثقافتی کھوتا نہ مار دے😆😆
2025-04-26 12:50:43
10
To see more videos from user @pakistanleaderparty, please go to the Tikwm
homepage.