جس کے نام سے پورا شہر ڈرتا تھا پھر ایک ویل چیئر والے بابے کی ایک نگاہ پڑی اور آج سب کے سامنے ہیں ❤
2025-04-25 19:03:54
599
ISHTIAQ MALIK :
حکومت وقت کو یہ بات زہن بات زہن نشین کرنی چاہیے کہ ایک شریف جب بگڑتا ہے تو سو بدمعاش پہ بھاری پڑتا ہے
2025-04-26 03:03:59
237
shah Raza :
چھٹی ہے حاجی صاحب حق پر لڑنا بدلا لینا بھی جائز ہے اگر نہ کچھ کیا تو وہ پتہ نہیں کتنے مظلوم لوگوں پر ظلم کرے گے ۔
2025-04-26 01:08:01
96
🅡🅐🅙🅐 🆃🅾🆄🆂🅴🅴🅵 :
ہم اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ حاجی نواز گڈو کے بیٹے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہچایا جائے اور انہیں انصاف دیا جائے نہیں تو آئے روز یہ قتل و غارت پڑھتی رہے گی
2025-04-25 20:07:10
110
Shabraz Ahmed :
جس کے نام سے پورا علاقہ تھر تھر کانپتا تھا پھر ایک ویل چیئر والے بابے کی ایک نگاہ پڑی اور آج سب کے سامنے ہیں ❤
2025-04-26 09:49:27
42
Haseeb :
allha pak himat dy
2025-04-26 04:01:14
14
Salah ud Din Ameer :
بہت ظلم ھوا ھے ۔اللہ پاک صبر جمیل عطا فرماۓ اور مرحوم کی صدقہ محمد وآل محمدﷺ بخشش فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ ۔اامین
2025-04-25 21:12:54
61
Saleh Mughal :
ہم اداروں سے اپیل کرتے ہیں حاجی نواز گڈو کو انصاف دیا جائے
2025-04-26 10:28:50
32
To see more videos from user @umairrizvireelsofficial, please go to the Tikwm
homepage.