@lasthope234: خدا کرے تم کبھی وہ زہر یلے انسان نہ بنو جو دوسروں کے رکھ رکھاؤ، برتاؤ، مسکان، رہن سہن، کردار، لباس، شکل پر ایسا طنز یہ رویہ اپنائے کہ وہ خوش لباس نہ رہے، خوش گفتار نہ رہے، مسکرا نہ چھوڑ دے، اور خاموشی اوڑھ لے 🥹💔
🥀: آخری امید
خدا کرے تم کبھی وہ زہر یلے انسان نہ بنو جو دوسروں کے رکھ رکھاؤ، برتاؤ مسکان رہن سہن ) کردار لباس شکل پر ایسا طنز یہ رویہ اپنائے کہ وہ خوش لباس نہ رہے، خوش گفتار نہ رہے، مسکرا نہ چھوڑ
2025-05-08 06:56:01
8
Raheel.Sid :
اس کی پناہ لے،کبھی اس کی پناہ لے
کر لی نہ تو نے اپنی زندگی تباہ' لے
ٹھہرا دیا نہ سب نے تجھ کو ہی گہنگار
لے' اور اپنے سر پر تو سب کے گناہ' لے.
2025-05-08 11:10:41
3
গ্রন্থকীট grontho-kit📚 :
غم کے دردھ میں بھی ایک قسم کا مزہ ہے😅
2025-05-07 14:26:16
3
🎭Yord 96 :
nice vdio 👍
2025-05-08 02:35:04
2
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.