@bmjani01: #maantujysalam #viral #dontunderreviewmyvideo ....#Happy #Mother's #day.*Happy #Mother's Day**آج مدرز ڈے ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی ماؤں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ آپ پر قائم رکھے، آمین۔* *آپ سب بہت خاص ہیں، اور میری دعا ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔* *اور جن کی مائیں اس دنیا سے جا چکی ہیں، وہ یہ سن لیں: وہ مائیں میری بھی مائیں ہیں۔ آپ سب میری فیملی ہو، میں دل سے آپ کے دکھ کو محسوس کرتا ہوں۔ کبھی خود کو اکیلا یا پریشان مت سمجھنا۔* *آج کے دن آئیے ہم سب مل کر ان تمام مرحوم ماؤں کے لیے دل سے دعا کریں۔* *یا اللہ! جن ماؤں نے یہ دنیا چھوڑ دی ہے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، اور ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔🤲*