@usamayasinjournalist: انڈین پنجاب ہوشیار پور کی ڈپٹی کمشنر آج بھی اپنی عوام سے بلیک آوٹ کی اپیل کر رہی ہے۔ یہ خوف یہ ڈر دشمن کے دل میں ہر وقت رہنا چاہیئے یہی ہمیں حکم ہے۔ لیکن ساتھ پاکستان کو بھی مکار دشمن پر گہری نظر رکھنی ہو گی۔#india #pakistan #Foryou #pakarmyzindabad #war #viral