*مجھے خبر نہ تھی لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں 💔*
*میں سادہ سا لڑکا عشق کو عبادت سمجھ بیٹھا💔🥺*
#kamal
2025-05-13 14:09:39
7
𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝 :
🥹✨🕊️::🖤غم ملا تو رو نہ سکے🥀
خوشی ملی تو مسکرا نہ سکے🥺
🤕میری زندگی بی کیا زندگی ہے🥀
🫀 ہائے جیسے چاہا آسے پا نہ سکے 🍂
2025-05-15 09:48:25
4
Rajab bahi ki davani🥰🥹♥️ :
@𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢✨️❣️:دھوکہ ہے اس کے خون میں یہ بات طے تو ہے
پر کیا کروں اب اس سے مجھے عشق ہے تو ہے
اور اک بار میرے کہنے پہ کچھ گنگنا کے دیکھ
کچھ اور ہو نہ ہو تیرے لہجے میں لے تو ہے
اچھا نہیں کیا ہے محبت نے میرے ساتھ
پھر بھی یہی کہوں گا یہ کرنے کی شے تو ہے
👌👌😔
2025-05-15 01:13:55
3
👑Tanveer 👑 Rajpoot 👑 :
😥😞😫🥺دنیا اگر جینے کی جگہ ہوتی تو خدا کو بھی جنت نہ بناتا 😫🥺
2025-05-15 08:09:53
2
Pardesi Ktk A. . . S :
💔💔میری جان غریب کو پیارا اکثر امیر لوگ لے جاتے ہیں💔😅
2025-05-15 06:43:53
2
sky angel 😇 :
Hyy
2025-05-13 12:46:28
2
☠️🍂 :
ہم تو ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے ❤️پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے
2025-05-15 16:25:26
1
Muhammad Ibrahim :
phir Allah NY mere dill me muhbt Dali or mujhe azmaya gaya or phir usy mujhse door kr diya
2025-05-15 12:58:05
0
عشق بے وفا😥💔💔 :
*بس تھوڑا سا صبر کرو اِن مقرر کردہ آزمائشوں کے بعد*
*تمہاری چاہت سے تمہیں نواز دیا جائے گا ______♥️🥹*