@king.gondal.47: #islamic_video #sajjad_jaani47 #berlin

👑KinG🦅GonDal🦁
👑KinG🦅GonDal🦁
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 13 May 2025 14:34:37 GMT
30604
8071
401
32

Music

Download

Comments

user5094085634753
user5094085634753 :
جیتے رہو میرے بھائی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے او تو ساڈا شیر ہے
2025-05-13 14:45:02
30
musamehar302
محمد محسن مہر🦅 :
وزیرستان پر بھی روشنی ڈالے گوندل صاحب میڈیا بھی چپ ہے وہاں کیوں
2025-05-22 10:40:41
0
loveviral999
𝐇 𝐮 𝐦 𝐚 𝐧 𝐢 𝐭 𝐲 🔵 :
Imran Khan
2025-05-16 17:58:36
0
usman.mehar038
Usman Mehar :
اے اللہ ان علمائے جہاد کی حفاظت فرما مولانا مسعود اظہر امیر محترم پروفیسر حافظ محمد سعید کو جلدی رہائی عطا فرما اور ان کی حفاظت فرماامین
2025-05-13 20:17:17
12
jawad_alp
Jawad_Alp :
اب وقت ہے کہ تمام امت مسلمہ متحد ہو🥰
2025-05-15 17:06:25
9
rana424542
RANA :
Molana Masood Azhar❤️
2025-05-15 20:57:11
2
anasgujjar857
Ittahadhuntinggroup :
mujahid ❤❤
2025-05-13 15:11:54
5
user5668459476651
Anas Ali :
ماشااللہ
2025-05-14 13:16:24
2
inammlk_007
Malik Brand ha :
jaish e Muhammad zindabad Molana masud Azar sab zindabad
2025-05-14 18:32:32
3
bilalgamani
bilalgamani :
bashak
2025-05-13 14:43:33
4
baloch0867
ilyas baloch :
انشاء اللہ ✌️💋💋💋
2025-05-14 19:56:47
1
zeshanjamiil
zeshan Jamiil :
My brother
2025-05-13 18:24:45
1
abee..aa
🌴Abas🕊️ :
❤️❤️❤️Allah bless
2025-05-13 21:21:51
1
bilallagari40
bilallagari40 :
jeshe Muhammad zinda abad
2025-05-22 09:56:38
0
abubakarfhasim3
🇵🇸 ابوبکر کبوہ🇵🇰 :
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
2025-05-21 02:16:07
0
meineschazi786
remember me :
hindu veer sare k hu jo
2025-05-16 21:26:28
0
ranaazan601
𝐑ᴬᴶᴾᵁᵀ__✰ :
ان شاءاللہ عزوجل
2025-05-15 03:17:15
0
ahmad.awan101
Ãhmãdii ÃwÂñ :
مرشد 🤲
2025-05-15 02:02:22
0
adnanch_324
گجر ⚡️free 🇵🇸 :
إنشاءاللّٰه.🙏🏻
2025-05-14 02:01:33
0
fiazzbh
فیاض :
مرشد۔💪
2025-05-14 16:51:12
0
ltxfareedmaher
Javed Iqbal mehr :
ان شاء الله
2025-05-14 10:40:42
0
mohsin.jani586
mohsin Ali 🤗🥰 :
hi🥹😓
2025-05-14 16:16:45
0
zarigujjar0
🖤🖤zari🖤🖤 :
beshak 🥰
2025-05-14 17:06:49
0
To see more videos from user @king.gondal.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان میں دونوں جہان کی نشانیاں موجود ہیں ۔۔۔ میرا موضوع چونکہ معرفت عشقِ حبیب ﷺ ہی ہوتا ہے۔۔۔ تو میں برملا یہ کہ سکتی ہوں جس نے اپنے کو ہی نہ پہچانا وہ کیا ع ش اور ق کو پہچانے گا ۔۔۔؟ جس نے اپنے وجود میں موجود اسرار و لطافت کو نہ پہچانا وہ ۔۔۔معرفت عشقِ حبیب ﷺ پا سکتا ہے؟؟؟ تو غور تو کر میری بات پر ۔۔۔۔ ہر ذی روح میں وہ لطافتیں رکھی گئ ہیں جو روح کی پہچان کراتی ہیں ۔۔۔۔مجاہدہ کرنے والا مشاہدہ کو پا لیتا ہے۔۔۔ ہم جس عشق کو عشق سمجھے بیٹھے ہیں ۔۔۔کیا یہی اصل ہے عشق کی۔۔۔؟ کیا اتنا ہی سستا ہے عشق ۔۔۔؟🥺 کہ ہم گمان کرنے لگ جاتے کہ عشقِ حبیب ﷺ تو ہے مگر دیدارٍ حبیب ﷺ نہیں ہوتا ؟؟؟ مجھ سے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ ہمیں کیوں دیدار نہیں ہوتا ۔۔۔فلاں کو بھی ہوگیا ۔۔۔فلاں کو بھی ہوتا رہتا ہے۔۔۔ میں سمجھاتی ہوں ۔۔۔ مسئلہ کہاں پر ہوتا ہے۔۔۔جس طرح کھانا بھوک ختم کرنے کے لیے اور لباس سردی کو دور کرنے کے لیے۔۔۔۔اسی طرح کان سننے کے لیے آنکھ دیکھنے کے لیے۔۔۔۔و علی ھذ القیاس  لیکن اس کے برعکس معرفت کے لیے کوئ علت و سبب نہیں ہے . .  پہلی بات تو یہ کہ فضل کے لیے بندے کے افعال کی کیا حقیقت ؟ مجاھدہ اصل میں تہذیب نفس اور اس کو سدھارنے کے لیے ہے  نہ کہ حقیقتٍ قرب کے لیے ۔۔۔ لیکن لیکن لیکن  دوسری بات قابل غور ہے۔۔۔۔ جس طرح سرکش گھوڑے کو چابک کے ذریعے سدھار کر بہادری کی شان پیدا کی جا سکتی ہے ۔۔۔اور ایک عجمی بچے کو عربی سکھا کر اس کی طبعی ذبان بدلی جا سکتی ہے۔۔۔تو دل پر محنت کیو نہیں کی جا سکتی؟ لہذا پوری شریعت اور اس کے احکام مجاہدے پر قائم ہیں  اللہ کے حبیب ﷺ نے خود بکثرت مجاہدے فرماۓ ہیں ۔۔۔آپﷺ کو تو حصول قرب حاصل تھا ۔۔۔مگر پھر بھی بھوکے رہے۔۔۔کتنی ہی راتوں تک شب بیداری فرمائ ۔۔۔۔ تو کہنا یہ چاہتی ہوں کہ جو بغیر مجاہدے کے وصولِ حق و عشق کا دعوی کرتا ہے وہ غلطی پر ہے۔۔۔۔ تو محض دل میں محبتِ حبیب ﷺ کو محسوس کرنا اور اسی پر قناعت کر لینا ۔۔۔۔ اس میں نکھار اور ذیادتی کے لیے جہاد نہ کرنا ۔۔۔درست ہے؟؟؟ اللہ کرے دل میں اتر جاۓ میری بات 🥺 یا اللہ ہم وسیلہ پکڑتے ہیں تیرے حبیب ﷺ کا کیو کہ وہ وسیلوں میں تیرے سب سے قریب تر ہیں  طالب دعا 🤲 آقا جان ﷺ کی لاڈلی🥰 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم  #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم❤️🌼  #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم❤️🌼 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم❤️🌼

About