@brig_aslam_ghumman: بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم گھمن ایم این اے حلقہ این اے 74 اور چوہدری محمد عظیم نوری گھمن سابقہ ایم پی اے جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع سیالکوٹ کا اپنے ڈیرہ سمبڑیال پر. میونسپل کمیٹی سمبڑیال کی تمام یونین کونسل سے سابقہ ناظمین اور کونسلرز معززین علاقہ کا اجتماع کیا جس میں حلقہ PP52 ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کینیڈیٹ فاخر نشاط گھمن کی بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین چلانے کا اعادہ کیا گیا اور انشاءاللہ 1 جون کو PP52 کی سیٹ جیت کر عمران خان کو تخفے میں دی جائے گی