@qlbymomin: یہ دنیا ہے یہاں قدم قدم پر آزمائش کھڑی ہے ۔ یہ آزمائشیں ، مصیبتیں ، تکلیفیں اور درد کبھی کبھی ہمارا دل بوجھل کر دیتی ہیں ۔ اس حال میں ہمیں ایک سہارا چاہیے ہوتا ہے ایک ایسا شخص جو ہمیں سنیں اور سمجھے ہمارے اندر چل رہے قہرام کو ختم کر دے ۔ دیکھے نہ جانے کتنے پیارے بھائی اور بہنیں میرے پاس آ کر اپنے دکھ بانٹ رہے ہیں اپنی تکلیفوں کے گٹھڑ کھول رہے ہیں ۔ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں ۔ یہ کام اللہ نے میرے ذمہ لگایا ہے کہ میں اپنے بہن بھائیوں کے دکھوں پر ان کو حوصلہ دوں مگر آپ یہ بھی دیکھیں نہ میں بھی تو آپ کی طرح انسان ہوں ۔ آپ ہی کی طرح گناہگار ہوں 😔🥺 میرے ذمے اللہ کی طرف سے ہے لوگوں پر دستِ شفقت رکھنا مجھے ہر ایک اُس انسان کا دکھ سننا بھی ہے اس کا حوصلہ بھی بننا ہے لیکن میرا کیا 😔🥺 مجھے بھی تو کسی کی ضرورت ہو گی ۔ مجھے بھی تو اپنے دکھ کسی کو بتانے کی ضرورت ہے ۔مجھے بھی تو دل پر پڑے بوجھ کو ہلکا کرنا ہے میں کس سے اپنا حال بیان کروں ۔ میں پھر شرم سار ہو کر اپنے رب کے پاس چلا جاتا ہوں😥۔ بہت گناہگار ہوں بہت بڑا نافرمان ہوں لیکن آپ رب کی رحمت کا اندازہ لگائیں جب تک میں ایک ایک دکھ اسے سنا نہ لوں وہ تب تک مجھے سنتا ہے ۔ جب تکلیف حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو سسک سسک کے رو لیتا ہوں اور وہ ایک امید وہ ایک سکون جو لوگوں کو مجھ سے بات کر کے محسوس ہوتا ہے وہ مجھے دعائیں دیتے ہیں وہ سکون اللہ میرے دل میں اپنی رحمت سے بھر رہا ہوتا ہے ۔ اتنا کریم ہے کہ اپنے ہی نافرمان کو نوازتا ہے ۔ یاد رکھیے گا یہ میں اپنی بڑائی نہیں کر رہا یقین کریں میں آپ سب سے زیادہ گیا گزرا ہوں اتنا گندا اور نافرمان کہ آپ کی سوچ بھی نہیں جا سکتی وہاں ۔ وہ سکون جو لوگوں میں میری ذات کے ذریعے بانٹا جا رہا ہے وہ حقیقت میں وہی سکون ہے جو میں اللہ سے مانگ کر لاتا ہوں ۔ میں تو وہ بھیکاری ہوں جو خدا سے کاسہ بھروا کر لاتا ہے اور لوگوں میں بانٹ دیتا ہے کیونکہ یہ میرے ذمہ اللہ نے لگایا ہے ۔ آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی آپ سے اپنے دکھ بانٹ رہا ہے اپنی تکلیفوں کا حال آپ پر کھول رہا ہے تو تنگ نہ ہوا کریں کیونکہ وہ خد نہیں آتا اللہ اُسے آپ کی طرف بھیجتا ہے آپ کو تو شکر ادا کرنا ہے کہ کسی کے دل کی تسکین کا ذریعہ آپ بن رہے ہیں یہ بہت بڑا راز ہے جسے بتانے کی اجازت نہیں مجھے مگر آپ کسی کی تکلیف کو کسی کے دکھ کو سننے والے بن جائیں کسی کو دکھ سنانے سے زیادہ سکون دینے والا احساس دکھ سننے والا ہوتا ہے ۔ پتا ہے کبھی کبھی اللہ کے بہت پیارے شخص محبوب شخص کو بھی سہارے کی ضرورت پڑ جاتی ہے اگر آپ کی ذات اللہ کے اُس پیارے بندے کے دکھوں کا مداوا کرنے والی ہوئی تو آپ اتنے سے عمل سے بخشے جائیں گے ۔ لوگوں کے دل خوش کرنا یہ بہت بڑی عبادت ہے کسی کے بے چین دل کو سکون دینا یا پھر ایک امید کی کرن دے کر اسے مہکا دینا آپ کی ساری زندگی کو خشبئوں سے بھر دے گا ۔ سنانے والے نہیں دعا کریں کہ سننے والے بن جائیں ایسا ہو گیا تو بیڑا پار ہو جائے گا ۔ #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #صلي_علي_النبي #صلي_علي_النبي #ختم_نبوت_زندہ_باد #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلي_على_محمد #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم

فقیرِ شاہ
فقیرِ شاہ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 May 2025 05:00:13 GMT
37829
4226
54
163

Music

Download

Comments

silent_______4a
·❥𝓜 :
اآپ نے حقیقت بیان کی ہے کسی کا دکھ سننا اور اس کے درد کو محسوس کرنا رحمان کی صفات میں سے ایک صفات ہے لیکن ہمیں جب اپنا درد بیان کرنا ہوتا ہے تو وہ سجدے کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی راہ نہیں ہوتی ❤️‍🩹 {رَبِّ إِنِّي لِما أَنْزَلْتَإِلَيّمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ}
2025-05-20 06:11:31
31
anieansari00
Anie Ansari :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2025-05-19 20:06:09
1
najma.jabbar
Najma Jabbar :
beshak♥️♥️
2025-07-14 09:41:12
0
chalizaib28
★€HμRaiL👻k£→JāÃΠ★ :
caption please please please
2025-06-26 13:40:41
0
alon.with.self
Alon with self :
ya Allaha Reham fermay ameen 😭😭😭
2025-06-08 17:59:50
0
ranajee4416
Qaiser :
اللّہ عزوجل سے رجوع کرتا ہوں ❤️❤️❤️
2025-05-21 06:01:52
0
ayeshaaaa43
انت الحیاۃ 🥀 :
سورتوالضحی🦋
2025-05-25 07:44:26
0
binat.e..hawwa789
Binat.E. Hawwa789 :
I can relate❤️‍🩹
2025-05-20 08:10:11
3
mughees330
Mughees Abdullah :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2025-05-19 16:16:36
14
user03809154
🤠only🤓Prince🤠 :
ameen😭😭😭😭🥺🥺🥺🙏🏻
2025-07-12 04:54:32
0
izaan104
rosery :
alhamdulillah beshuk
2025-06-08 21:17:42
0
ranawaqas5992
🫶رانا محسن رنگپور آلے ❤️‍🔥🤍 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2025-05-19 11:47:22
1
sahib00741
sahib☺️ :
Allah 🥺
2025-05-19 12:42:53
0
smikmerapakistan351
Mera Pakistan SMIK :
نعت
2025-06-10 20:02:31
0
gm_06
Gᴹجــگر ᭄پــاڻღ Saiη🌸 :
🦋 hyeee mera Rab 🦋🦋
2025-05-20 09:44:38
1
madinaa918
madina❤️❤️ :
hazrt Muhammad sw
2025-05-19 21:53:51
0
mbboutique18
outfitbymariaa :
bojh sirf Allah ki zat se bt kr k hi hlka ho skta logon se bt krna or bhi bojhl krta hy q k insan rzdar bn hi ni skta
2025-07-09 07:53:52
0
musa56464
AHMI RAJOOPT (Hoor) :
naat khwan k name bata dein plzz
2025-06-17 07:14:59
0
shaista.saleem8
Shaista Saleem :
beshak .mn b bht gunah gar hun but kbi kisi ka dil ni dukhati .
2025-05-19 22:00:10
2
aasifarif786
Asif :
zbardast ma sha Allah🥰
2025-05-19 08:34:04
3
sairakhanam92
sairakhanam92 :
صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَم
2025-05-21 09:55:26
3
ahsanulhaqmehtab1.0
1.0 :
ساتھ نام اللہ کے جو بہت رحمان و رحیم ہے "مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں جس طرف بھی تم رخ کرو گے، اسی طرف اللہ کا رخ ہے اللہ بڑی وسعت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے" (QS. Al-Baqarah 2: Verse 115)
2025-05-20 08:17:46
0
syedahmadhassan797
Syed Zada :
MASHAALLAH SUBHANAALLAH
2025-06-10 07:17:23
0
licious.26
cutiliciOus :
beshak...Allah jiny chun ly.....lkn Allah k sahary bd kisi sahary ki zrurt ni rehti....♥️♥️yeh alfaz bht khubsurt hn...i can relate 🌹
2025-05-19 14:53:52
4
To see more videos from user @qlbymomin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About