@statustime09: تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں ۔۔۔؟ میں وہ ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہا' میں خوش نہ سہی! لیکن پھر بھی مطمئن ہوں کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح کو اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی🥲🥀#Outdoors #goomopakistan #artsylog #grow #viral #trendingsong #trendingvideos #deeplines #urduline #nightcore #growth #statustime09 #foryou #foryoupage