فیلڈ مارشل ایوب خان کےلیئے کتے کا لفظ استعمال ہوا تھا اس فیلڈ مارشل کےلیئے کیا تجویز کریں گے۔؟
2025-05-20 15:12:59
4
HafeeZ MaliK :
اس جیلی حکومت کو پتہ ھے جب تک منیرا بیٹھا تب تک ہماری حکومت رھے گی
2025-05-20 13:00:19
26
Meher Khan :
لعنت اس پر جو کہتا ہے deserve کرتا ہے اور لعنت غدار اعظم سائیکو جنرل عاصم پر
2025-05-20 17:01:38
1
sehar_khan🇵🇰💜 :
عاصم منیر کا سب سے بڑا کارنامہ 17 سیٹوں والوں کے حوالے پورا ملک کر دیا
2025-05-20 15:11:18
9
M Rehan :
sab bakwas ha koi jang nahi ha
2025-05-20 12:44:00
18
Muhammed Boota :
کیا کشمیر فتح ھو گیا ہے
2025-05-20 13:02:05
18
Haider Ali :
dollar general 💸🇺🇸
2025-05-20 13:18:02
17
haider :
pakistan army zinda abad 🇵🇰 pakistan hamisha zinda abad🇵🇰 army Chief Syed Asim muneer zinda abad 🇵🇰 ❤️❤️
2025-05-20 12:53:01
4
UK 🇬🇧 walaa jutt :
😂😂اور بھی کچھ دے دو بلکہ آدھا پاکستان اس کے نام کرو😂😂
2025-05-20 13:31:00
22
❤️ Malik Ahmed ❤️ :
Congratulations, Asim Munir sb 🌹
2025-05-20 15:02:31
2
tanha Dil ❤️ :
Masha Allah ❤️shahzada deserve it 💪🇵🇰
2025-05-20 13:12:02
3
Qamar0092 :
Army is the biggest Qubza mafia of pakistan.They have occuoiped every institution of pakistan illegally
2025-05-20 14:14:37
4
Sohail Mohammad :
47
2025-05-20 14:40:06
3
Haris :
لعنت ہو اس غدار میر جعفر عاصم منیر پر، اس نے آئین توڑا، الیکشن میں دھاندلی کی، عوام کے ووٹ چرائے، عدلیہ اور میڈیا کو زیر کیا، اس پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
2025-05-20 15:41:50
2
kabir21 :
اس جیلی حکومت کو پتہ ھے جب تک منیرا بیٹھا تب تک ہماری حکومت رھے گی
2025-05-20 13:16:11
2
میرے پاکستانیوں عمران خان :
اس کے پاس تو پہلے سے یہ عہدے موجود تھے لیکن اپ صرف اعلان کر رہے ہیں😀
2025-05-20 13:52:10
2
Baloch :
اسکاٹ لینڈ بهی برطانیه سے آزاد هونا چاهتا هے اور برطانیه کے پارلیمنٹ کےاندر بیٹهه کر آزادی کی باتیں کرتے رهتے هیں لیکن برطانیه ان کو اغوا ، لاپته اور قتل اور بغیر جنازه اور کفن کے گمنام قبروں میں نهیں پهینکتے هیں بلکه اسکاٹ لینڈ کے عوام سے ریفرینڈم کروا کر پوچهتے هیں
عاصم منیر پاکستان کے لیے کینسر ہے اب پاکستان مرتے دم تک غلامی میں رہے گا، شاباش پاکستانیو💰💰🖐🖐🖐
2025-05-20 15:17:27
1
Basit Abdul951 :
اگر ادارے کی کھوئی ہوئی عزت بحال کروانی ہے عوام کی نظروں میں تو سب سے بنیادی اور انتہائی لازمی چیز ہے کہ جرنیل خود کو آئین اور ریاست سے بالا تر سمجھنا بند کریں اور نہ ہی سیاست میں ملوث ہو کے ادارے کی بدنامی کا باعث بنیں۔ یہ بہترین موقع ہے کہ فوج خود کو ان سے دور کر لے اور اپنے ادارے کی عزت ہمیشہ کے لیئے بحال کر لے۔جس کی امید بہت کم ہے کیونکہ اس وقت ذہنی مفلوج شخص اوپر مسلط ہے۔ 😡😡😡
2025-05-20 13:35:09
2
Njuwbe @™kiopl*#90mqpz@*XCVB@D :
8 فروری کا الیکشن چوری کرنے پر فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا گیا ہے
2025-05-20 18:26:10
1
HafeeZ MaliK :
اس جنگ میں آرمی چیف کا کیا کام تھا جنگ تو ائرفورس نے لڑی
2025-05-20 12:59:28
7
Habib Rehman :
only air force and air chief 💪 PAF💪
2025-05-20 13:09:01
4
ARYAN KHAN :
وزیراعظم عاصم منیر , وزیر داخلہ عاصم, وزیر خارجہ عاصم منیر اور صدر عاصم منیر کے ساتھ مشورہ کرکے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل پر ترقی کی منظوری دیدی گئی 😂😂
2025-05-20 14:27:40
1
Azan Ali :
یہ عہدے وغیرہ چھوڑے سیدھا سیدھا مارشل لا لگائے ارمی چیف کا کام ہے ملک اور قوم کی خدمت کرنا یہ ڈرامے بازیاں دکھا کر عہدے لینا چھوڑیں
2025-05-20 15:06:15
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.