پاکستانی بہن بھائی جو پی ٹی آئی میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس پارٹی کو تھوڑا سمجھیں یہ پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہے عمران کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار اور پاکستان کو مسائل میں ڈالنا ہے ۔ جب سے یہ انسان اقتدار میں آیا تب سے اب تک عمران نے لڑنے مارنے مروانے کے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔بیس پچیس سال پہلے علماء اکرام ہمیں بتاتے رہے کہ عمران کو یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیئے پاکستان میں لانچ کیا ہے جو کہ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پاک بھارت جنگ میں عمران کے ورکر پوری بھارت کی سپورٹ میں تھے عمران نے اپنے ورکر کا مائنڈ ہی ایسے بنا دیا ہے کہ ان کو پاکستان اور پاکستان کے ادارے اچھے نہیں لگتے ان کے خلاف بولتے ہیں۔عمران کا اصل مقصد پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہیں ملکی حالات عمران کی پارٹی اور بلوچستان کے دہشتگرد ایک ساتھ ہیں اور ان کو پورا سپورٹ کر رہی ہے پی ٹی آئی۔ ان کو پنجاب میں جلسے کرنے کا بھی کہا گیا ۔ ادھر عمران نے کے پی کے میں پٹھان بھائیوں کو اس محاذ پے کھڑا کیا ہے ہم نے الگ ملک بنانا ہے پختونستان ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے لیڈر کوئی بھی ہو سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے کہ وہ لیڈر پاکستان کے حق میں اچھا بھی ہے یا نہیں۔ اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل عمران کے پورے ساتھ ہیں جو کہ یہ ڈرامہ عمران کی گرفتاری کے بعد منظر عام ہوا ۔ پہلے عمران امریکہ کو کہتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ کر لیں اور اب اسرئیل اور امریکہ ہی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس کو باہر نکالو ۔ اصل بات اس میں یہ ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ بند کروانا چاہتا ہے اور اسرائیل کو اس سے خطرہ ہے ۔ عمران ان کا خاص بندہ ہے اس لیئے عمران نے کافی دفعہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر یہ بات کہی ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور امریکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ نے عمران کی حکومت تو دیکھی ہے پہلے دن کی حکومت سے آخری دن تک اس کو پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ہر چیز کا نظام خراب ہو گیا تھا ۔ مہنگائی بہت زیادہ یو گی تھے لوگ آٹے اور کھانے کی چیزیں کو ترس رہے تھے مگر اس کو کوئی پروا نہیں تھی اس کی زبان پے صرف چور چور تھا ۔ اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا تو یہ کہنا شروع کر دیا کہ ملک کا خزانہ ہی خالی تھا اب میں کیا کروں ۔ اب ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور ہر اندرونی اور بیرونی دشمن سے محفوظ رکھے۔ آمین۔👍
2025-06-16 07:03:19
2
AZHAR iftikhar :
اللہ پاکـــــــــــــــ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الرحمین 😢
2025-05-21 15:07:23
8
nomiawan786 :
Wah apki baty ajj Sach hu rahi h
2025-06-01 18:13:57
3
جیشے اسلام۔ اسلام کا سپاہی :
الله کرے یہ سب دین اور قرآن کو سمجھیں اور حدیث مبارکہ سے رہنمائی لیں کامیابی مسلمان کے قدموں میں ھو گی انشاءاللہ
2025-06-02 21:02:56
2
Nusrat Arshad :
great scholar
2025-05-21 16:39:58
5
Haider Vibes :
nice words.
2025-05-21 15:29:30
5
Tajamal Rana :
yes real
2025-05-21 15:38:15
4
M Javed Hashmi :
InshaAllah 🙏🙏🙏
2025-05-22 16:25:58
2
Raheel Love :
💯💯right right
2025-06-22 19:14:28
0
zain suz :
kmal Bhai 😊😊😊😊😊😊😊😊
2025-05-29 07:24:18
0
muddasirjutt :
beshak
2025-06-22 23:02:04
0
Abdul Rahman :
❤
2025-07-18 17:41:29
1
Sanaullah jutt :
♥️♥️♥️
2025-06-29 11:30:30
1
user958854111 :
❤❤❤
2025-06-13 05:27:00
1
user831486204145 :
❣️💗💗💓💕💕💯💯👍
2025-06-10 18:25:02
1
Jam Naeem :
👍👍👍
2025-06-07 06:51:18
2
jafer.sipra.118 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-06-07 06:50:39
2
Jamaal Gujjar :
🥰🥰🥰
2025-05-29 10:39:46
2
hamadsolangi44 :
🥰
2025-05-23 01:25:19
3
jamilbeyondpk :
❤️❤️❤️
2025-05-23 01:03:09
3
M Arbaz Arshad639 :
❤
2025-05-22 15:54:09
3
αλισχάγχουμμαν?1 :
🥰🥰🥰
2025-05-21 13:59:35
3
M Arbaz Arshad639 :
😻
2025-05-22 15:54:11
2
muhammad imran :
🥰🥰🥰
2025-05-22 06:09:42
2
To see more videos from user @islahemuashraoffical1, please go to the Tikwm
homepage.