@hey_skardu07: یہ الگ بات ہے کہ تعبیر ساتھ نہیں دیتی میرا مگر خواب جتنے بھی دیکھے میں نے سب سہانے دیکھے🥀 #heyskardu #growmyaccount #aestheticvideos #1millionviews #dontunderreviewmyvideo #plzunfrezemyaccount #typppppppppppppppppppシ #tiktokteammyviews10mplease
یہ الگ بات ہے کہ تعبیر ساتھ نہیں دیتی میرا
مگر خواب جتنے بھی دیکھے میں نے سب سہانے دیکھے
2025-05-23 15:00:36
4
ᖴ ᗩ I ᘔ ᗩ ᑎ ✨💸 :
عشق بھی کر لیا اور سکون بھی چاہتے ہو💔
بڑے نادان ہو غالب زہر بھی پی لیا اور جینا بھی چاہتے ہو💔🥀
2025-05-22 15:13:28
4
SADAM KHAN🍻 :
ہمیں کوئی اپنا کہے، اور پھر رہے قائم
یہ حادثات تو قسمت سے پیش آتے ہیں۔۔۔🖤🥀
2025-06-02 15:49:22
2
♕𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲♡𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫𓆪 :
♥︎یہ بات الگ ہے وہ آج اپنوں میں خوش ہے
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے𓆩ᥫ᭡𓆪
2025-06-03 14:10:39
2
𓆩𝐌𝐮𝐛𝐚𝐬𝐡𝐢𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧𓆪 :
:عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے مُحسن۔۔۔!!
وہ مُجھے چاہ نہ سکا اور میں اُسے بُھلا نہ سکا۔۔🦋
2025-06-04 19:43:11
3
ツ千ⲗℝʘ‿ʘQ ♕ :
تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں سے بصارت
اک خواب حقیقت حقیقت سے حسیں ہے🥰🥰🥰
2025-06-06 08:38:31
1
Modi Awan :
Caption plz 🥺
2025-05-22 05:08:21
7
🦋صحابہ و اہلبیت کی دیوانی🦋 :
ایک اچھا انسان ہونے کے لیے یہ ضروری نہیں یہ اپ کے پاس بہت زیادہ علم ہوا اچھا انسان وہ ہوتا ہے جس کے پاس ایک محبت بھرا دل دوسروں کے دکھ درد سننے کے لیے کھلے ہوئے کان اور ہر کسی کی مدد کرنے کے لیے بھرے ہوئے ہاتھ
2025-05-31 15:14:17
2
Sh@ni🦁Yt :
Lilo
2025-06-06 19:28:04
1
🫀گجر زادی🫀 :
تمہیں بہت ملیں گے ادب و آداب والے
مگر تمہیں یاد آئیں گی نادانیاں میری
2025-06-03 19:09:15
1
꧁•⊹٭𝙼 𝚂𝚊𝚋𝚒𝚛٭⊹•꧂ :
مجھے تیری تجھے اسکی اسے کسی اور کی
لگتا ہے محبت اب کاروبار بن گیا ہے
2025-06-29 12:30:36
0
🦋 زینی🦋 :
Caption plz
2025-05-22 06:31:15
5
⚔️زیــــنبــــیــون313⚔️ :
🖤🖤🖤
2025-05-22 04:29:43
5
I ❤️ skardu :
❤️❤️❤️
2025-05-22 04:11:57
2
Zyn6t9 :
♥️
2025-05-22 04:11:41
2
wow_skardu :
🥺🥺🥺
2025-05-22 02:04:34
2
Nature-addicted :
💝🔥
2025-05-24 07:29:47
1
Heaven Skardu🌸 :
❤️❤️❤️
2025-05-22 19:46:15
1
جے۔کے ڈائری :
🖤🖤🖤
2025-05-22 19:25:55
1
ZaHeEr🍃 :
🥀
2025-05-22 09:17:46
1
Asif . a...k...😔😔😔🫀🫀..?? :
😔😔😔
2025-05-22 01:30:00
1
To see more videos from user @hey_skardu07, please go to the Tikwm
homepage.