میں نے اس کو آخری دفعہ کال کی میں جانتا تھا وہ روئے گی سسکیاں لے گی اور مجھے روکے گی اور میں مسکرا کر چلا جاؤں گا میں نے اس کی اواز سنی تھوڑی دیر بعد محسوس کیا کہ جیسے وہ جانتی ہو میں اسے کیا کہنے والا ہوں وہ ہمیشہ کی طرح بے حد بول رہی تھی اس کی اواز میرے کانوں میں گونج رہی تھی میں نے جیسے ہی اسے چھوڑنے کی بات کی تو ایک دم خاموشی چھا گئی قہقہوں کی اواز رک گئی میں جانتا تھا وہ روئے گی مجھے روکے گی مگر اس نے کچھ کہے بھی نہ فون کاٹ دیا اس نے مجھے نہ خدا کا واسطہ دیا اور نہ ہی روکا۔ اس لمحے میں دنیا کا سب سے بڑا مجرم بن گیا کیونکہ میں نے اس سے وہ قہقہوں کی اواز چھین لی تھی جو اس میں بچپن سے منسوب تھی اس کے بعد اس نے مجھ سے کبھی رابطہ نہیں کیا لیکن وہ اس کے ہستے ہنستے چپ کر جانے والی ادا مجھے مار ڈالتی ہے یوں روز جیتا ہوں روز مرتا ہوں یہی سزا تھی میری۔🌸😩🥺
2025-05-23 06:28:46
10
Shiraz Sahir :
وہ واحد شخص تھا جس کی آواز سن کر روح تک میں سکون ہی سکون پھیل جاتا تھا، جسکی مسکراہٹ بھی میری سیاہ دنیا کو رنگین کر دیتی تھی
میں اکثر اسے دیکھتے گھنٹوں یہی سوچتا رہتا کہ آخر کیوں ہے وہ اتنا خاص میرے لیے..!
پھر کیا ہوا..! اس نے کسی تیسرے شخص کے ساتھ مل کر میری محبت میں شرک کیا اور پتہ شرک معاف نہیں کیا جاتا...!
وہ اب میرے ساتھ نہیں ہے اور ہاں میں بس اتنا جانتا ہوں مجھے اس سے عشق تھا اور اسی بے انتہا عشق سے مجھے مات ہو گئی..!💫🍂🥀❤🩹
2025-05-22 15:26:50
4
Prince BazzaL ❤️ :
caption send me
2025-05-28 13:50:32
0
mashkoor ali :
heyyy me sadkyyyy💖💖❤️❤️🥰🥰
2025-05-24 16:04:00
1
its__dollll😮💨😮💨 :
hmm
2025-06-01 19:21:22
0
Sajjad lashari :
asma ❤️❤️
2025-05-25 02:02:04
1
🖤Mr Prince🖤 :
hayeeee Right ❤️wz❤️
2025-05-22 20:01:31
2
Softheart077 :
nice
2025-05-25 19:15:24
1
ahsanch667 :
Kia Ho Raha Hai 😁🥰😳😏
2025-05-23 14:56:27
1
KASHIF JAVED❤ :
🥹: صَلّى اللّٰهُ. عَلَي٘هِ وَاٰلِهٖ وَسَلّ🌸
2025-05-24 02:35:46
4
Mr Dark Vibes 🖤 :
آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرتا ہوں ۔تم سے ملنے کا میرے پاس اور کوئی زریعہ نہیں ✨😩🥺🖤🦋
2025-05-23 06:29:09
3
Shokat Ali Ronjho 110 :
♥️♥️♥️
2025-05-22 04:03:16
6
Muskan or baqi auntio ka hu 💓 :
@🥺AlOn GiRl🥺 janu wakaa
2025-07-14 19:54:13
1
Shoe Maker :
@sethi 💖
2025-06-16 20:47:22
1
Mehtab Abbasi :
@Alveena Mehtab 😘💋
2025-05-23 16:50:38
1
MURSHSAD 🔥 AP AYE NY 🔥 :
😁@🪽
2025-05-26 12:44:37
1
Me_ apni_ جان _ ke_ hun_ یار🖤 :
@Mai_Apny_جان_ka_hunیار🥺🤍 🥺
2025-05-23 21:03:38
1
🤌🏻𝓷𝓞𝐓 𝓎𝐎ùя𝓢 🐣 :
@(^_^honey queen 💕^_^) bilkul Jan ❤️🥹
2025-05-22 13:25:56
4
ر ی ح ا ن 🥀✨ :
@Maحam
2025-05-24 17:47:54
3
saith uzair :
@Itx_Marry❣️🥰🥰🥰
2025-05-23 10:35:49
2
waleedbaloch585 :
@Aqsa Mumtaz ❤️
2025-05-22 23:00:43
2
🖤PUNJABI🖤 :
@🪨 ❤️🔥🪨 ❤️😊❤️
2025-05-22 21:10:45
2
Dr Mudassar Arif :
@mudassirarif14👥♥️🥹
2025-05-22 14:31:10
2
حُسن پرست 🪶AN📿 :
@ظالم وزیر🔥😈
2025-05-24 13:37:17
1
Ahsan🥰 :
@A 🥰❤️
2025-05-24 01:54:50
1
To see more videos from user @hehe_fayyxan, please go to the Tikwm
homepage.