@🍂Itx Me SAGHAR🥀: > *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں🍂_
_جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں، تو ان کی یادیں ہمیں اتنی شدت سے جکڑ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی انہیں واپس نہیں لا سکتے🥲_
*اپنی محبت اور شفقت کا اظہار آج کریں، کیونکہ کل کی ضمانت نہیں۔💗*
_اس لمحے کی قدر کریں، کیونکہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں ملے گی...!😭