@:وہ چاھتا تھا کہ رشتہ مجھ سے بھی نہ ٹوٹے اور بات غیروں سے بھی ہو 😢
یعنی سورج بھی نہ ڈوبے اور رات بھی نہ ہو 🥀❤️💔🥀
2025-05-25 16:25:14
33
Yusuf ✨❤️🩹 :
قیامت کے دن جب ﷲ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
2025-05-24 14:08:44
24
❤️🔥کیانی صاحب👑🫀 :
🤨ختم ہیں شوق و شغل حیات کے
جینا تو ہے اب کیونکہ جان ابھی باقی ہے
2025-06-16 05:44:36
0
꧁『𝓪𝓶𝓷𝓪』꧂ :
ہر وہ شخص انمول ہے ،جو آپکو مرجھانے نہ دے ۔👤💕
2025-05-24 09:09:58
24
Shan Rajput :
اس کے آخری الفاظ یوں لگے کہ پھر
اس سے بات کرنے کو جی ہی نہیں چاہا💔
2025-05-26 06:02:03
12
Heavenly_esthetic :
ishq karna haar kisi ke bas ki bat nahi
rooh tak kamp jaati hai jab wo kehta h
jao mujhe nhi tumhare sath rehna 🥀
2025-05-24 01:55:59
15
QueeN._.06 :
ہم خود کو بےوفا ثابت کرکہ کہانی سے نکل آے
ورنہ وفا ثابت کرنی پڑتی موڑ موڑ پر ۔۔
2025-05-26 15:39:08
7
🍁🍁🍁.....ابن آدم.....🍁🍁🍁 :
اور پھر ہم نے عشق دوبارہ کر لیا...?
2025-05-24 07:39:45
10
♠️ 🅉🄰🄷🄸🄳 ♠️ :
👆
جس دل سے محبت کی تھی۔
آج اس نے بھی کسی اور کی طرف اشارہ کر لیا
😟😟
2025-06-15 18:48:27
0
🦋 :
hm
2025-05-26 11:41:59
5
fiza :
caption dy do
2025-05-26 15:23:44
3
ساحل hu yaar🌊🤍 :
I have no friend
2025-05-26 14:28:04
4
🌛 :
🥺🥀❤🩹
*نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں🥹💔*
*اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کر سو جانا🥹🥀*
🥀🍁
2025-05-28 06:21:32
2
﴿﴿﴿قرار آفریدی ﴿﴿﴿karar :
ہم نے کنارہ کر لیا ہے پیر بھی نہیں چھوڑ رہا😢
2025-05-26 22:49:31
2
Abdullah 1 :
kenara
2025-05-27 17:56:41
3
Shahzadi Ka Hu Yrrr😜🥰 :
اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا
وہ شخص میرا آخری نقصان تھا 💔
2025-05-26 11:44:13
7
mD M@liK :
اور پِھر مُستَقِبل کے اندیشوں سے ڈر کر اُس نے مُجھے سَرِ راہ چھوڑ دیا تھا...🙂🖤
2025-05-25 17:37:54
5
🥀💔*Ranjh_ki_Raani* 💔🥀 :
یہ عشق بھی کیا چیز ہے، دکھا کر خواب،
لے جاتا ہے وہاں، جہاں کچھ بھی اپنا نہیں ہوتا۔
2025-05-24 17:18:22
8
HAMMADI :
New accout ha follo kar do plic
2025-05-26 10:48:24
5
👑𝐙𝐀𝐈𝐍 𝐀𝐋𝐈👑 :
ہم نے تو بس خاموشی کو اوڑھ لیا ہے اب___😔
ورنہ تمہارے بعد کوئی خفا بھی نہ رہا ہم سے🥀