💔:دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے ♥️
2025-05-31 11:06:37
15
Mirza Qadeer Baig :
Heart Taching Words 💔
2025-07-09 08:01:51
0
★Ꮋᴏɴᴇʏ 🆂🅷🅴🅸🅺🅷 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے😭😭😭
2025-05-26 13:40:29
32
Aliahmad5945 :
جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا🙂🥀 دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں 💔😊ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے💔💯جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے ہیں!!🙂🥀
2025-05-24 15:07:15
113
Yasmin :
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کے دل کو ❤️🔥
پھر کہیں دور کھڑا ہو کہ تماشا دیکھوں👀💔