@silence_of_tears0431: Indeed nd inshallah ameen 🖤. #poetrystatus

💔
💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 24 May 2025 08:15:08 GMT
2763
162
7
15

Music

Download

Comments

saadkhan85293
saadkhan :
انہوں نے جو فرمایا بالکل سچ فرمایا اگر میں نے اکثر ان لوگوں کو ہنستے مسکراتے دیکھا ہے جو دوسروں کے دلوں کو توڑ کر چور چور کر دیتے ہیں اور خوش باش رہتے ہیں انہیں احساس تک نہیں ہوتا کہ ان کے بعد دوسرے انسان کے دل پر کیا گزرے گی
2025-05-27 18:39:10
1
saadkhan85293
saadkhan :
میں یہاں سعودی عرب میں 34 مہینے سے اپنے دوستوں کے دوست تو نہیں کہہ سکتے بیگانے لوگوں کے ساتھ رہتا تھا میں نے کبھی ان کو بھگا نہیں کہا لیکن اج مجبوری سے کہہ رہا ہوں ہمارے بیچ کوئی لڑائی بھی نہیں ہوئی ایک دن میں ڈیوٹی پر گیا تو واپس ایا یہ روم میں کچھ بھی نہیں تھا سب کچھ کھانے پینے کا سب سامان وہ لے کر چلے گئے وہاں پر ایک پرچی پڑی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا کہ اپ خان برادری سے ہو ہم کشمیری ہیں ناراض مت ہونا ہم دوسرے روم میں شفٹ ہو گئے ہیں اس کے بعد میرا انسانوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا😥😥😥
2025-05-27 18:40:41
0
amir123gmail.cim7
[email protected] :
ہم سے ایسی غلطی ہوئ ہے انجانے میں لیکن وہ معافی نی مل رہی اب الللہ ہی معاف کرے گا
2025-05-24 13:02:49
0
ayaankhan4385
ayaan khan2467 :
👍💖💖💖💖
2025-05-27 17:51:43
0
mtanveer.303
M Tanveer :
😭😭😭
2025-05-24 10:36:28
0
mtanveer.303
M Tanveer :
💔💔💔
2025-05-24 10:36:26
0
mtanveer.303
M Tanveer :
😭😭😭
2025-05-24 10:36:24
0
To see more videos from user @silence_of_tears0431, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About