@duaqureshi613: تم بیمار ہوتے ہو کیونکہ اللہ تمہیں معاف کرنا چاہتا ہے۔ تم آزمائش میں مبتلا ہوتے ہو کیونکہ اللہ تم پر رحم کرنا چاہتا ہے۔ تم غم محسوس کرتے ہو تاکہ اللہ تمہیں خوشی کی مٹھاس کا ذائقہ چکھا سکے اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی ۔ کبھی بھی نہیں۔ اللہ جلد ہی تمہیں اُس تڑپ سے آزاد کر دے گا جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین نہیں لینے دیتی۔ part//..//55 . . . #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #1millionaudition #islamicstatus #islamic_video #dopalpoetry #urdupoetry #2linepoetry #poetrystatus #statusvedio #asthetic #trendingvideo #inshot #viral #growmyaccount✅