@smafridi__09: بی بی سی لندن ریڈیو کی اردو نشریات میں علامہ اقبال کی اپنی آواز میں یہ نشر کی گئی تھی۔ اسکی باقاعدہ تحقیق تو نہیں ہوئی ہے بہرحال خوبصورت اور سننے کی لائق ویڈیو ہے #foryou #viral #allamaiqbal #poetry #pakistan
اقبالؒ جیسا بیشک کوئی شاعر نہیں آیا لیکن یہ اشعار اور یہ آواز اقبال کی قطعاً نہیں ۔۔۔ جھوٹی چیزوں سے گریز کریں ۔۔ شکریہ
2025-07-20 07:14:24
55
wahabbangaxh2 :
ateeq jazib
2025-07-22 09:00:36
1
𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
یہ علامہ اقبال کی شاعری نہیں ہے محترم پہلے ریسرچ کیا کریں
2025-07-22 19:02:04
0
zain ali :
خوشیوں سے تبسم سے مریضوں کی شفا سے بچوں کی شرارت سے تو ماؤں کی دعا سے نیکی سے عبادات سے لغز سے خطا سے خود اپنے ہی سینے کے دھڑکنے کی صدا سے ہاتھ تیری پہ دیتی ہے ضلع سے ہم نے تجھے زمانہ ہے فخر سے اور اخری اخری ادریس کے فتنوں سے تو ادم کی خطا سے اوصا کے براہین سے یوسف کی حیا سے اور حضرت ایوب کی تسلیم اور رضا سے عیسی کی مسیحائی سے موسی کے حسا سے نمرود کے فرعون کے انجام میں پناہ سے کعبے کے تقدس سے تو مروا و سطح سے قران سے انجیل سے قران کی سزا سے پیچھے طہ سے مزمل سے نوا سے یک نور جو نکلا تھا کبھی غار حرا سے
2025-07-20 12:31:35
6
Tayyab Aura :
Download option on kr
2025-07-21 12:04:37
1
Rana Ilyas :
جناب یہ علامہ اقبال کی شاعری نہیں یہ انڈیا کے عتیق جاذب صاحب ہیں یہ 5 6 سال پہلے دوبی مشاعرہ میں پڑھ رہے ہیں
2025-07-22 05:08:02
1
sifat :
Jo be ha kamal key sharye ha .
2025-07-21 16:41:29
4
JennyDsouza :
it's not iqbal
2025-07-21 11:08:14
3
Ocean Tents and Tarpaulin LLC :
یہ علامہ اقبال کا شعر نہیں ہے۔
2025-07-20 06:53:52
2
قرآن و حدیث :
آخری شعر سننے کے قابل ہے
2025-05-25 09:33:27
2
user2996529835111 :
🥰🥰🥰🥰🥰بيشک سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2025-07-19 19:28:44
8
Aitzaz Ahsan Khichi :
No ye Iqbal nahi ha. Ateeq jalib ki awaz ha... please correct information di kren 😏
2025-07-20 05:06:54
11
Faraz :
This poetry is from jazab sahib so kindly confirm from google nd youtube !!
2025-07-21 00:31:51
1
🦅𝗥ᴀᴊᴀ🦅 :
ye kiski awaz h?
2025-07-22 01:08:04
0
عشق :
عتیق احمد جازب کی یہ آواز ہے اور اسی کا کلام ہے
2025-07-23 01:04:41
1
Ali :
یہ کلام اقبال نہیں ہے
2025-07-22 09:18:35
2
Aman :
yeh Iqbal ahlabadi hai India ka alama Muhammad iqbal nahi hai
2025-07-21 17:03:16
1
Haseeb ur Rehman :
@Haseeb ur Rehman:شاعری تو لاجواب ہے مگر یہ علامہ اقبال کی شاعری نہیں بلکہ انڈین شاعر ااطیب جازبی کا کلام ہے یہ
2025-07-20 04:02:02
3
zain khan :
i think u don't know about the great Ghani Khan Baba ?
2025-07-20 09:35:24
2
Mr Gill👑 :
bohat.khoob great great great 👌👌👌👌👌
2025-07-20 10:37:55
1
Noor :
مولانا جامی جیسے اور بریلی کے تاجدار احمد رضا خاں بریلوی کے آپ نے اشعار سنے ہی نہیں علامہ اقبال کے اشعار بھی بہت اچھے ہیں لیکن اور بھی بڑی شخصیات ایسی ایسی گزری ہیں اے ہاے لا جواب اصل میں یہ فیض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-20 02:22:08
2
Azhar Abbas :
mashallha subhanallah
2025-07-22 10:14:25
2
𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 :
عتیق جازب کی شاعری ہے
2025-07-22 19:03:01
1
saleemi :
کمال است
2025-07-20 16:51:52
3
Muhammad Sadeeq :
👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Masha allah
2025-07-22 19:56:41
1
To see more videos from user @smafridi__09, please go to the Tikwm
homepage.