@sheraz_sayys: اگر سمجھ پاؤ تو ❤️‍🩹۔ #sheraz_sayys

𝓢
𝓢
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 May 2025 14:11:05 GMT
1085021
61225
774
2574

Music

Download

Comments

mustafaaaaa999
مصطفیٰ :
2nd year mai prha tha suqrat ke bare mai
2025-05-26 10:14:23
91
aheer020
༄༂βίητ--ε--ɧαωα༂ :
سقراط یونان کا ایک فلسفی تھا ، وہ بہت عقلمند تھا وہ ریاست اور مذہب کی باتیں سن کر مانتا نہیں تھا بلکہ پہلے سوچتا تھا اور نوجوانوں کو بھی سوچنے پر مجبور کرتا تھا تاکہ نوجوانوں کو شعور آئے مگر ریاست کو کہاں یہ بات برداشت ہوتی ہے اور جو مذہب کے نام پر گمراہ کرتے ہیں اُن کو بھی یہ بات ہضم نہیں ہوتی کے کوئی ان کے خلاف بولے اس لیے سقراط پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے اس لیے اُسے سزائے موت دی گئی اور زہر پینے کا بولا گیا اُس کے پاس دو راستے تھے یا تو زہر پی لے یا پھر اپنی باتوں کو غلط بول کر جان بچا لے مگر سقراط نے زہر پی لیا اس لیے وہ آج بھی زندہ ہے ہمارے ذہنوں میں سقراط اگر سمجھوتہ کر لیتا زہر نہ پیتا تو وہ خود کو غلط بول کر اپنی نظروں میں مر جاتا🙂
2025-05-26 01:21:05
3931
jiyajadoon99
𝄟𝑱.𝕁—͟͞͞★ :
aj hi urdu ka last paper tha and suqrat wala mara fav chapter tha
2025-05-26 15:27:54
31
crazy.moon97
Crazy Moon :
who is suqrat why he drink poison?
2025-05-26 15:19:41
17
ch_huxnain57
𓆩𝙷𝚄𝚂𝙽𝙰𝙸𝙽𓆪 :
اب تو کوئی اور ہی اعجاز دکھایا جائے شام کے بعد بھی سورج نہ بھجایا جائے ہو جو میرا ایک نئے انسان سے تعارف تو وہ کہنے لگا میں ہو سقراط مجھے زہر پلایا جائے
2025-05-26 15:12:21
102
user13975016117773
iqri :
سقراط نے زہر کا پیالہ پیتے ہوئے کہا تھا جسم مر رہا ہے لیکن سقراط زندہ ہے
2025-05-26 15:28:02
654
sinoreta1
sinoreta(^.^) :
Hamara pura chapter tha suqrat ka urdu ma aj he last paper tha urdu ka
2025-05-26 09:56:39
74
chmry54
chmry54 :
اصولوں پر چلنے والوں کیلیے جسمانی موت معنی نہیں رکھتی اصل موت تو(ضمیر) کی موت ہوتی ہے اگر اس دن سقراط زہر نہ پیتا تو اسکا مرا ہوا ضمیر اسے جینے نہ دیتا
2025-05-27 14:59:02
85
sulphite113
kaneez shah🚩 :
روز روز مرنے سے بہتر ایک بار مر ہی
2025-05-26 04:24:56
223
zbwasi
WaSi :
aj paper ma ayaa tha ye question 🙂‍↔️
2025-05-26 15:45:20
11
malik_khyber_gul
MALIK KHYBER GUL 💸👑 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے😭😭😭
2025-05-27 22:08:55
11
cutegrl4455
➳♥ღ🤭عالم کی حورالعین 💕ღ :
abi abi paper me suqrath lik k aii hu😂
2025-05-26 09:32:17
22
user720715566
Shahid Khan :
background music name?
2025-05-26 13:58:45
2
independentgirl132
Business women💓 :
Ye story 2nd year ki Urdu ki book mia hia 🥰🥰
2025-05-27 16:22:01
5
hey.amjad2
none :
"حقیقت کی قیمت 🙂
2025-05-26 18:57:22
8
2004.4.28
🖤°MF/KHAN°✨ :
Koshish kar rha Samjhne ki 🙂
2025-05-25 23:18:36
49
ziyabkhan778
ziyabkhan778 :
Aaj Urdu paper me suqrat aya tha😁
2025-05-26 08:12:54
10
ali.bhai7797
Muhammad Ali :
song name
2025-05-26 05:04:34
3
muhammad313.0
BàچAà ✌️🚫 :
2nd year last paper Urdu ma Suqrat Wala Question Aya Tha...
2025-05-27 01:23:44
2
alihusnain7650
علی راجپوت :
یہ سقرات والا کیا واقع ہے کوئی مجھے بتائے گا ؟
2025-05-26 06:47:45
8
To see more videos from user @sheraz_sayys, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About