@warsha_offical_500: Vairal my video #please saport all friends #@warsha__girl__216 #@warsha lovely #wersha_offecial_500 #please Vairal my account #please saport Karen
."کبھی کبھی دل چاہتا ہے اُس زمانے میں لوٹ جاؤں، جب انسان کے پاس نہ دولت تھی، نہ اونچے محل، مگر دل سچے تھے۔ وہ پتھروں کا دور تھا شاید، مگر دلوں میں ایسی چمک تھی جو آج کے آئینوں میں بھی نہیں۔ جہاں مدد کا صلہ شکر کی مسکراہٹ ہوتا تھا، اور دوستی کسی مفاد کی قید میں نہ تھی۔ وہ دور شاید بے زبان تھا، مگر انسانیت کی زبان خوب سمجھتا تھا۔"