@.crispixx_: اگر میں تم پہ کچھ لکھتی" تمہیں میں کل جہاں لکھتی چمن لکھتی، گھٹا لکھتی تمہیں میں آسماں لکھتی صبح لکھتی میں شاموں کی تمہیں کوئی سنہرا ساماں لکھتی ستارہ تم کو لکھتی ہیں تمہی کو کہکشاں لکھتی بھلا کے ساری دنیا کو "تمہیں میں من چاہ لکھتی ♥️🌍 #m♡p_ #meerluviza #freenbeckyedit #urduline #lyricsvideo #fypviralシ #goviral #explorepage #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount