ہمیں پتہ ہے قانون کا کہ کس پہ کیا ہونا چاہیے لیکن اپ کے جو پولیس وارڈن ہیں وہ اگلے کو نہیں بتاتے کہ اپ کی غلطی اور مسٹیک کیا ہے اپ کا کیوں چالان کیا جا رہا ہے وہ کہتے ہیں بس شناختی کارڈ دو اپ کا چالان ہوگا وائلیشن نہیں بتاتے کسی چیز کو نہیں بتاتے تو ان کو تھوڑا سا سمجھائیں کہ اس کام میں اگلے کو بتائیں کہ اپ کا اس لیے چالان ہو رہا ہے
2025-07-26 10:26:39
0
Waseem Haider :
good
2025-06-18 09:27:06
0
Autonomous Boy :
agar AP rishwat la ga to AP per fir ho gi ka nahi😡😡😡😡😡
2025-05-27 19:39:00
37
😡😡😡🫀😡😡😡 :
یہ قانون بھی سب سے پہلے وارڈن والے ہی توڑیں گے
2025-05-27 17:43:20
114
Muhammad9617806 :
agr koi police wala batmeezi kry to
2025-05-30 14:07:12
7
Zain Amir :
mostly traffic police karti h as pa Kai action ho gha un ko one-way karta openly allow h or yha only public ka lai h traffic police ka lai ni
2025-06-11 00:01:37
0
Shaigan آفاق😍🫀 :
one way ❎
life Tim criminal record ✅💔
2025-05-27 15:56:08
50
💝فوجی صاحب 💝 :
kl ma khud dkha traffic wla One way ja rhaa tha video b Hy mra pss
2025-05-28 06:13:23
9
zahid :
بھای ری نیو لایسنس کا طاریقہ
2025-06-30 17:20:30
0
Afnan Khan :
Sir kp driving license agar gari chalou to issue to ni
2025-07-05 10:42:05
0
Abdul Rehman✔️ :
agr koe vardi vala kry to koe masla hi nhi🤣
2025-06-04 21:05:53
0
Hamza ali :
مرزا تو جب ھے کسی لینڈ کروزر والے پر ایف آئی آر دو ہمیں تو پتا ھے کے ہمارے اوپر تو ایک منٹ میں ھو جائے گی😁😁😁😁😁
2025-06-12 20:35:57
1
M Ashfaq :
love 👍👍👍👍👍👍
2025-06-09 13:40:03
0
Abdullah Waheed :
Ye karwa lo bas insy😂😂
2025-07-05 14:19:31
0
user3354303402321 Kamran Ali :
wa g
2025-06-14 19:21:47
0
Maihar Shakeel :
لعنت ہو ایسی حکومت پر غریب بندے کو ہے مار دینی ہے ان لوگوں نے
2025-05-28 03:34:12
8
muzammil 7 :
right👍
2025-07-21 04:31:43
0
ishfaq :
ٹریفک وارڈن آپنی زمعداری نبھانے تو وائلیشن نہی ہوگی
ڈرائیونگ ٹرینگ سینٹر قائم کریں پراپر ڈرائیونگ قوانین سکھائیں پھر لائسنس جاری کریں اور ٹریفک کنٹرول کرکے چلانے کی ڈیوٹی روڑ پر کھڑے ہو کر کریں
سائیڈ پر کھڑے غریبوں کا شکار کرنا چھوڑ دیں حکمرانوں کے پروٹوکول کی خاطر روڑ بلاک نا کریں عام عوام کے ساتھ چلنے کی جہرت کریں سبھی یکساں قانون کے مطابق
ورنہ انصاف نہی تو کچھ نہی نئے قانون لاگو ریونیو بڑھانے عوام کی چمڑی ادھیڑنے کی خاطر
2025-05-28 10:12:49
1
Mr.Waqar.Pathan 🔘 :
agr inka incentive bnd kr den to kesi ka challan nhi ho ga
2025-05-28 14:04:07
1
Mujeeb🇵🇰/🇨🇳 :
محترم کس قانون کے تحت ایف آئی آر ہو گی ؟ یہ قانون بنانا کس کا اختیار ہے ؟ اسمبلی کا یہ آپ جیسے سرکاری ملازموں کا ؟
2025-07-26 07:02:56
0
user7926079044393 :
اپنے اپنے موٹر سائیکل کو درست کر کے روڈ پر نکلیں تاکہ دوسروں کی زندگی کے لیۓ آپ کی خراب موٹر سائیکل خطرہ نہ بن سکے
2025-07-23 05:56:32
0
user7926079044393 :
آپ غریبوں کو کہیں کہ وہ موٹر سائیکل کے اشارے درست رکھیں اور اپنی جان کی حفاظت خود کریں
2025-07-23 05:44:05
0
To see more videos from user @inspectormustafa123, please go to the Tikwm
homepage.