@munirkhanii: اللہ پاک کو اِس بندے کی کونسی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو 3 دفعہ واپس لوٹ کر آنا پڑا 🤔 تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے یہ شخص اِس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پر سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا لیکن کُچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی عامر نے اِس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہواں اور جہاز پرواز کر گیا لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا اِس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اُڑائیں گے اِس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا جہاز کی پائلٹ و عملے نے عامر کیساتھ تصویریں بھی لی ❤ زیارت بیت اللہ الحرام کیلئے قبولیت آصل ہے کُچھ لوگ زمین پر عام ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں میں نے بذاتِ خود اِس واقعے کی تحقیق کی تو بلکل ریئل ہیں عرب کی آفیشل چینل سے بھی شیئر کی گئ ہیں #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #quran #quran_alkarim #quranrecitation #fbreelsfypシ゚viralシ #pohotography #photographychallengechallenge #photochallenge #PhotoEditingChallenge
اس نے حج کے لیے تیاری کی جب ایئرپورٹ پہ پہنچ گیا تو ائیرپورٹ کے عملے نے کہاں کے اپ کے پاسپورٹ میں کچھ غلطی ہیں تو ایروپلین گی اڑان ہوگیا یہ بندہ بغیر کسی پریشانی سے مطمئن بیٹھ گیا اللہ کی مدد کا انتظار کر رہا تھا ایروپلین کچھ دیر بعد واپس ایئرپورٹ پر اتارا گیا پائلٹ نے کہا کہ جہاز میں کوئی خرابی ہیں جہاز کی جب پیرنگ ٹھیک ہو گیا اڑان کیلئے تیار ہوگیا اس بندے نے بولا کہ مجھے جانے دے مجھے اج لازمی جانا ہے تو پائلٹ نے کہاں کے اجازت نہیں ہے اپ نہیں جا سکتے پھر اس بندے نے مددکا انتظار کیا دوبارہ ایئرپورٹ پر جہاز اترا گیا کہ جہاز میں پھر کوئی مسئلہ ہے پھر وہ ٹھیک کر کے واپس اڑان کے لیے تیار ہو گیا تیسری بار اس بندے کہا کے یہ میرے علاؤہ نہیں جاسکتا۔ تو پائلٹ نے انتظامیہ سے کہا کے میں اس بندے کے بغیر جہاز نہیں اڑا سکتا ۔پھر ایئرپورٹ کے سارے انتظامیہ حیران ہو کر اس بندے کو خوشی خوشی کے ساتھ جہاز میں بٹھیا اس بڑی بات یہ ھے کے اللہ جو کرتا وہ ھمارے سوچ سے باہر ھےاس نے نیت کیا اللہ تعالی نے قبول کیا اور ھم سب مسلمان پر فرض ھے کہ ھم اللہ پے یقین رکھے تو دنیا کی کوئی طاقت ھم نہیں رک سکتا
اللہ اکبر کبیر🥰
2025-05-28 10:40:36
12
C A A N 🚬 :
جب تم ایک بار کہتے ہو "یا اللہ"
تو ستر بار جواب آتا ہے "بول میرے بندے تیرا رب حاضر ہے"..
2025-05-28 06:55:20
75
Ch.Qamar Nawaz :
Allah ka khas banda🥰
2025-05-28 22:06:10
0
Esha Ashfaq :
Allah is the best planer 🥺😍
2025-05-28 11:27:12
18
khalidjaved1981 :
موجودہ وقت کا " ولی اللہ "
2025-05-28 12:55:59
2
HAMAD KHAN :
yes
2025-05-27 14:30:58
3
Hafsa Mehar :
kya seen hai yeh
2025-05-28 23:07:42
1
RAJPOOT :
SPECIAL GUEST OF ALLAH... ❤
2025-05-28 12:14:43
4
appleuser77857520 :
Alhumdulillah ❤️
2025-05-29 03:55:56
0
. :
Kia hua hay ??
2025-05-28 11:15:41
2
Gujjar Mohsin 👑 :
اللّٰہ تعالیٰ معاف کر دیں مجھے کو اور میری امی ابو کو آمین 🤲😭😭😭😭
2025-05-28 16:42:40
2
حمزہ عباسی👑 :
یہ ویزے کہیں اور سے لگتے ہیں۔ یہ ٹکٹ کہیں اور سے کٹتے ہیں۔ یہ مہریں کہیں اور سے تصدیق کرتی ہیں۔ فرش والے لوگ عرش والے کو سمجھ نہ سکے۔ 🥺❤️
2025-05-28 11:17:42
8
imtiazbloch7214 :
اس نے حج کے لیے تیاری کی جب ایئرپورٹ پہ پہنچ گیا تو ائیرپورٹ کے عملے نے کہاں کے اپ کے پاسپورٹ میں کچھ غلطی ہیں تو ایروپلین گی اڑان ہوگیا یہ بندہ بغیر کسی پریشانی سے مطمئن بیٹھ گیا اللہ کی مدد کا انتظار کر رہا تھا ایروپلین کچھ دیر بعد واپس ایئرپورٹ پر اتارا گیا پائلٹ نے کہا کہ جہاز میں کوئی خرابی ہیں جہاز کی جب پیرنگ ٹھیک ہو گیا اڑان کیلئے تیار ہوگیا اس بندے نے بولا کہ مجھے جانے دے مجھے اج لازمی جانا ہے تو پائلٹ نے کہاں کے اجازت نہیں ہے اپ نہیں جا سکتے پھر اس بندے نے مددکا انتظار کیا دوبارہ ایئرپورٹ پر جہاز اترا گیا کہ جہاز میں پھر کوئی مسئلہ ہے پھر وہ ٹھیک کر کے واپس اڑان کے لیے تیار ہو گیا تیسری بار اس بندے کہا کے یہ میرے علاؤہ نہیں جاسکتا۔ تو پائلٹ نے انتظامیہ سے کہا کے میں اس بندے کے بغیر جہاز نہیں اڑا سکتا ۔پھر ایئرپورٹ کے سارے انتظامیہ حیران ہو کر اس بندے کو خوشی خوشی کے ساتھ جہاز میں بٹھیا اس بڑی بات یہ ھے کے اللہ جو کرتا وہ ھمارے سوچ سے باہر ھےاس نے نیت کیا اللہ تعالی نے قبول کیا اور ھم سب مسلمان پر فرض ھے کہ ھم اللہ پے یقین رکھے تو دنیا کی کوئی طاقت ھم نہیں رک سکتا
اللہ اکبر کبیر🥰
2025-05-28 11:59:17
22
Deena khan :
yah ALLAH muge bhe apne Ghar bola 😭
2025-05-28 17:01:55
1
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙁𝙖𝙞𝙯𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙖𝙝 :
جسے اللہ تعالیٰ جب چاہے اپنے گھر بلا سکتا
2025-05-29 04:59:17
2
saifullah jees :
iska pasport m kuch issu tha isko ni jane diya secuirity ny . . . . plane 3 br take of hua 3no bar wapis aya due to techniqal fault . . then pilots ny bola yh b jyga tb plane sahi sy take of hua hajj k liy
2025-05-28 11:47:32
2
〆GURIYム 🦋 :
Allah is best planner ❤️
2025-05-28 22:20:44
2
Sajath Ms Official ☑️ :
Allah is the best planer ❤️
2025-05-28 17:27:06
3
🖤Wazeer.KhaN.Vehrai😈 :
نہ کوئی سفید پگڑی نہ کوئی داڑھی ہے
جو دل کا سچا ہو اللہ اس کو ہی بلاتا ہے
2025-05-28 11:27:11
2
@ salu 💫 :
hay sadka is Bhi ka nasab pay 🥺
2025-05-29 09:09:13
2
Zeeshan Lashari :
Love u Amir Al Mehdi 💞💞
2025-05-28 14:07:17
1
Malik Ahsan144🇵🇰🇦🇪 :
یہ ویزے کہیں اور سے لگتے ہیں۔ یہ ٹکٹ کہیں اور سے کٹتے ہیں۔ یہ مہریں کہیں اور سے تصدیق کرتی ہیں۔ فرش والے لوگ عرش والے کو سمجھ نہ سکے۔ 🥺❤️
2025-05-28 13:26:45
1
Makhdoom Khurram :
ho he is the special guest of Allah in this Haj year😭
2025-05-28 20:18:39
1
shahbaz🇦🇫🫶🇧🇪 :
Beshak 🥰💯💯
2025-05-28 17:25:33
1
Sattar_khosa :
Allah is power SubhanAallah ❤️💞💞
2025-05-28 09:39:55
2
To see more videos from user @munirkhanii, please go to the Tikwm
homepage.