@aasnewsdigital: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے . چند دن پہلے نوشہرہ ورکاں میں 2 سگی بہنوں کا قتل پولیس کے لیئے بڑا چیلنج تھا ۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے معمہ حل کر دیا ؟ قاتل سگی ماں نکلی ، دونوں میاں بیوی کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سی سی ڈی نے گرفتار کر کے گوجرانوالہ منتقل کر دیا ہے؟ اہل علاقہ نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔۔۔۔۔