@asif.khan07771: کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے ساری دنیا ٹھہر گئی ہو اور بس ایک ہی کمی باقی رہ گئی ہو تیری تیرے لمس کی تیری باتوں کی تیری موجودگی کی میں جیتا ہوں پر تو نہ ہو تو ہر سانس ادھوری لگتی ہے ہر لمحہ اداس ہو جاتا ہے جیسے میری روح تیرے بغیر مکمل ہی نہیں اور یہی سچ ہے تو صرف چاہت نہیں تو میری ضرورت ہے جیسے دھڑکن دل کے بغیر کچھ نہیں ویسے ہی میں تیرے بغیر کچھ نہیں I Need You — M・ASIF