@antasiabadhhhh: #onthisday

mac gamer Owens
mac gamer Owens
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 28 May 2025 13:57:51 GMT
420
9
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @antasiabadhhhh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رب تو پھول بھی مرجھانے نہیں دیتا تو آپ تو اُس کی خوبصورت ترین تخلیق ہو بھلا آپ کو کیسے مرجھاتا دیکھ سکتا ہے ۔ آپ نے دیکھا ہو گا نہ کہ پھول سب کو پسند ہوتے ہیں اور اکثریت اتنی بے رحم ہوتی ہے کہ پھول کی حفاظت میں لگے کانٹے بھی اس پھول کی حفاظت کبھی کبھی نہیں کر پاتے ہو لوگ ڈالی سے پھول کو بے دردی سے ٹوڑ لیتے ہیں ۔ بس اللہ کا امر آپ کے حق میں بھی اس سے ملتا جلتا ہے آپ اپنے رب کے پھول ہیں اور اللہ آپ کے آس پاس اتنے کانٹے رکھ دیتا ہے کانٹے کون سے بھلا آزمائش ، تکلیف ، مصیبت ، تنگی وغیرہ جس سے کوئی بھی ایرا غیرا آپ کو رب کی بنائی ہوئی ڈالی سے توڑ نہیں سکتا ۔ اب یہ کیا بات ہوئی کہ مصیبت ، آزمائش ، تکلیف ، تنگی ہمارے لیے ہے یہ تو دوسرے کے لیے ہونی چاہیے تھی نہ تاکہ وہ ہماری طرف مائل ہی نہ ہو مگر یہ ہمارے لیے ہی بہتر ہوتی ہے ۔ آپ نے دیکھا ہوگا اکثریت لوگوں کی ایسی ہے جو ہماری زندگی میں خوشیوں ، رونقوں ، آسائشوں اور راحتوں کو دیکھ کر مائل ہوتی ہے ۔ اصل میں انہیں ہم سے کوئی غرض نہیں ہوتی یہ تو اپنا فائدہ دیکھ کر آتے ہیں ۔ سب کو پتا ہے برے وقت میں اور برے حالات میں تو اپنا خون بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے کبھی کبھی اور یہ لوگ بھلا ہمارے ساتھ مخلص کیسے ہو سکتے ہیں ۔ اللہ نے آپ کے لیے ایسے لوگ چن رکھے ہیں جو آپ کو پھول جیسی محبت ہی کرتے ہیں آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں کو پھول بے حد پسند ہوتے ہیں مگر وہ انہیں شاخ سے توڑنا گناہ سمجھتے ہیں ۔ یہ گنے چنے لوگ ہی حقیقت میں پھول سے سچی محبت کرنے والے ہیں ۔ ہوتے ہیں کچھ لوگ جو مصیبت میں پہاڑ بن کر سہارا دیتے ہیں ، آزمائش میں مضبوط بازوں بن کر سہارا دیتے ہیں ، تکلیف میں دکھ بانٹ بھی لیتے ہیں اور ہمارے حصہ کا رو بھی لیتے ہیں اور جب یہ مشکل وقت ٹل جاتا ہے تو خاموشی سے ایک طرف ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ محبت کرتے ہیں حقیقی محبت نام کی محبت نہیں جو زرا سی آزمائش پے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ۔ انہیں بس ہماری خوشیاں چاہیے ہوتی ہیں ، ہمارے غم اور تکلیف ان سے برداشت نہیں ہوتی انہیں ہم سے یا ہماری ذات سے کسی بھی قسم کے بدلے کی توقع نہیں ہوتی ۔ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہوتے ہیں یہ اور ہماری زندگی میں اللہ نے ایک ایسا انسان ضرور رکھا ہوتا ہے ۔ کسی کو علم ہے کہ اس کے پاس ایسا شخص ہے اور کسی کو علم نہیں ہے کہ کوئی اس سے بنا کسی غرض کے محبت کرتا ہے ۔ سو رب کے فیصلوں میں دخل مت دیا کریں وہ سوائے بھلائی کے آپ کے حق میں کچھہ نہیں چاہتا کیونکہ وہ اپنی ہر ایک تخلیق سے بڑھ کر آپ سے محبت کرتا ہے حضرت انساں سے محبت کرتا ہے ۔ #صلي_على_محمد #صلوا_على_رسول_الله #ختم_نبوت_زندہ_باد #صلي_علي_النبي #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلوا_على_رسول_الله #صلي_على_محمد

About