@expressnews_pk: نوازشریف نہیں چاہتے تھے کہ ایٹمی دھماکے ہوں؟ سوال پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کیا جواب دیا؟ تاریخی انٹرویو #ExpressNews #DrAbdulQadeerKhan #Interview #NuclearPower #NawazSharif #ShehbazSharif #PMLN #Pakistan #History #YoumeTakbeer #ViralVideo #LatestUpdates #India
تم جتنے مرضی غداری کارڈز کھیلو، لیکن چاغی کے پہاڑ ہمیشہ "نوازشریف" کے محبِ وطن ہونے کی گواہی دیں گے
🥰
2025-05-29 07:52:02
27
Munir Rahman :
doktor Abdul Qadir zinda abad ❤️❤️❤️
2025-07-14 16:49:23
0
Stand for Justice 🚩 :
باہر سے امداد مل جائے کچھ شریف لندن بھیج کر کھائے اور ۵% عوام پر لگا کر بےوقوف بنائے۔ شریف خاندان
2025-05-28 16:42:48
141
Shahzad Raza :
اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے
2025-07-07 17:23:08
0
〆 S么IFI⸙ :
nawaz sharif zindabad
2025-05-28 17:23:44
76
Sajal khan :
28 مئی کا سارا کریڈیٹ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جاتا ہے۔۔ ان چوروں کی کیا حیثیت ہے یہ سبکو پتہ ہے
2025-05-28 17:35:05
766
زاھید پشتون🇧🇫🌹 :
جس کے دم سے ایٹمی قوت بنے اس نے عمر کے آخری ایام اپنی ہی حکومت کی قید میں گذارے
قوم یوم تکبیر نہیں
یوم ڈاکٹر عبدالقدیر منائے
2025-05-28 16:56:38
155
Muhammad Asif :
دھماکے نواز شریف نے نہیں کئے بلکہ عوام کے پریشر میں آکر کیے تھے
2025-05-28 18:13:47
70
Aqeelnaseer Butt :
ak interview meim bol raha tha k Ns ke waja say damaka huwe
2025-05-28 17:03:45
7
Waseem💞 Bhatti :
pmln zindabad 👍
2025-05-28 21:37:54
4
💞سریکی waseeb 💞 :
پاکستان کے دشمنوں کو 28 مئی کبھی ہضم نہیں ہوگا
یہ کتے بھونکتے ہی رہیں گے اور ملک ایشین ٹائیگر بن جائے گا انشاءاللہ
2025-05-29 02:03:39
8
Game Changer :
پھر کہتے ہیں کہ پٹواری نے دھماکے کروائے
🥰🥰🥰
2025-05-29 04:29:59
18
Amir :
nawaz sharif zindabad ❤️❤️❤️
2025-05-28 18:20:57
6
Laghari_Sahab :
ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کا ہیرا تھا
اللہ تعالیٰ قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤
2025-05-29 06:45:19
37
SAR Writes :
آؤ آج اس عظیم شخص کو سورت فاتحہ پڑھ کر گفٹ کر دیں دنیا میں تو کُچھ نہیں دے سکے 😌
2025-05-29 06:16:27
45
شبیر حسین کمالیہ شیخوپورہ :
یوتھئو کے حساب سے کارگل میاں صاحب نے ایٹمی دھماکے کسی اور نے اور ورلڈ کپ صرف عمران خان نے جیتا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معصوم
2025-05-29 10:49:53
8
G H Q :
نواز شریف پاکستان کا دشمن ہے
نواز شریف وطن فروش ہے
2025-05-28 18:02:47
33
Yasirch13 :
Despite all the pressure Mian sahab still proceeded 🤌🏽
2025-05-28 23:17:06
5
Muhammad Ilyas >■ :
چور نواز شریف
2025-05-28 16:05:10
33
abdulghafoor5832 :
محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف زندہ باد
2025-05-29 12:39:31
4
choudhary :
love you imran khan 👌
2025-05-29 04:56:00
13
Bilawal Buzdar :
ڈاکٹر قدیر کہہ رہا ہے کہ نواز شریف کو اسکے مشیر ایٹمی دھماکا کرنے سے ڈرا رہے تھے کہ. معاشی پابندیاں لگ جائیں گی، کیوں کہ ان مشیران کے بچے غیر ملک میں پڑھ رہے ہیں تو وہ بھی وہاں نہیں رہ پائیں گے
2025-06-02 12:53:40
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.