@ghumsum01: سب سے پہلی غلطی ہماری ہوتی ہے ہم لوگوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار کر لیتے ہیں ان کی توجہ کو حقیقی مان لیتے ہیں ہمیں لگتا ہے اگر وہ آج تو ہمیشہ بس ہمارے ہی رہیں گے یہ صرف ہماری غلطی نہیں ہوتی گناہ بن جاتا ہے جس کے بدلے میں پھر ہربار ہیں توجہ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے ہماری موجودگی کا احساس دلانا پڑتا ہے کبھی ناراض ہو کر تو کبھی لڑکر الفاظوں سے بتانا پڑتا ہے پر یہ وقتی لوگ وقت کے ہی محتاج ہوتے ہیں ان کے پاس وافر وقت جب ہو گا تب ہی یہ اہمیت دیں گے ورنہ یا تو مصروف یا مجبور۔۔۔۔ 🥀❤️🩹🥺 MR